نتائج تلاش

  1. A

    22 ارب کا نندی پورپاورمنصوبہ 120 ارب روپے کھا گیا اوراب بھی بند کیوں پڑا ہے؟

    یہ بات بھی یاد رکھنے کی ہے جس سے اس مسئلے کو سمجھنے میں آسانی رہے گی کہ جنرل پرویز مشرف کے دور میں اس لوڈشیڈنگ کا آغاز ہوا کیونکہ موصوف نے اپنے دور میں کوئی قابل ذکر منصوبے بجلی کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کے لئے نہیں بنائے لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک صحافی نے جب پرویز...
  2. A

    کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ مفتی منیب الرحمن کی رائے

    جہالت کی یہ بھی ایک قسم ہے کہ سائنس کے ظنی نظریات کو پہلے انسان کے ثبوت کے طور سے پیش کیا جائے لیکن ان جہالت پھیلانے والوں کو یہ بات شاید معلوم نہیں کہ عموما سائنسی نظریات حتمی نہیں ہوتے بلکہ مذید جستجو اور تحقیق سے یہ نظریات بدل جایا کرتے ہیں مثلا ایک وقت میں سائنس کہتی تھی کہ " کسی مادہ کا...
  3. A

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    میں کہیں سنا تھا کہ امریکی دستاويزات کے مطابق 80 کی دھائی میں امریکہ کی فرمائش پر پاکستان کے قبائلی علاقوں کے مدارس کے نصاب میں جہاد کا مضمون شامل کیا گیا تھا اس بات میں کہاں تک صداقت ہے ؟ ہیلری کلنٹن نے تو یہ بھی کہا تھا کہ افغانستان میں وہابی برانڈیڈ اسلام امریکہ نے ہی امپوڑٹ کیا تھا اب اس...
  4. A

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    ٹریڈ ٹاور حملے میں ایک بھی افغانی ملوث نہیں تھا جس کے جواب امریکی افواج نے افغانستان پر حملہ کیا اور بعد میں قبضہ کیا اس حملے میں سعودی باشندے ملوث تھے اور جن کے خلاف آپ یہ کاروائیاں فرمارہے ہیں یہ بھی تو میڈ ان یو ایس اے ہی ہیں یعنی پہلے ان کو بنانے کے لئے لاکھوں انسانوں کا قتل عام اور اب ان...
  5. A

    کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ مفتی منیب الرحمن کی رائے

    یعنی روایت کوئی ہیں جس میں آیا ہو کہ حضرت خضر علیہ السلام وفات پاچکے اب آپ کے قیاس پر تو بات نہیں بننے والی نہیں :( پھر وہ کون ہے جو دنیا کا پہلا انسان ہے ؟؟؟؟
  6. A

    کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ مفتی منیب الرحمن کی رائے

    جوشخص روایت اپنی کتاب میں بیان کرے وہ" امام "بھی اور "رحمۃ اللہ" بھی اور جو صرف ان کی کتاب سے نقل کردے اس کی" جہالت " ویسے اس بات سے اس مقولے کا معنی ہی تبدیل ہوگیا کہ نقل کفر کفر نہ باشد
  7. A

    کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ مفتی منیب الرحمن کی رائے

    دجال جاندار حیوان ہے سیدھا امام مسلم پر الزام!!!! اور ہاں ! اگر حضرت خضر علیہ السلام کے متعلق کوئی روایت ہے جس میں سید المر سلین ﷺ فرمایا ہو کہ : ’’ حضرت خضر علیہ السلام وفات پاچکے ہیں ‘‘ ، تو پیش کرو اللہ کی قسم ! میں ماننے کے لیے تیار ہوں ۔
  8. A

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    کیا آپ کو نہین لگتا کہ اب قابض فوج یو ایس اے کی ہے ؟ کیا کروں مجھے ہلیری کلنٹن کا وہ بیان نہیں بھولتا جو انھوں نے اپنے کانگریس سے خطاب دوران دیا تھا کہ " ہم جن سے آج جنگ کرر ہے ہیں یہ لوگ ہماری غلط حکمت عملی کا نتیجہ ہے ان لوگوں کو ہم نے ہی فنڈ فراہم کرکے بنایا ہے "
  9. A

    کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ مفتی منیب الرحمن کی رائے

    دجال اگر آپ کو صحیح مسلم کی روایت مضحکہ خیز لگتی ہے تو اس بارے میں اپنی رائے محفوظ رکھتا ہوں صحیح مسلم کی روایت کو اسلام کے نام پے بیان نہ کروں تو کیا ایسے میں ہندومت نام پر پھیلاؤں ؟
  10. A

    کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ مفتی منیب الرحمن کی رائے

    یہ تو بہت کمال کی بات ہے کہ امام مسلم ایک جانب تو ایک ایسی روایت بیان فرمارہے ہیں جس سے حضرت خضر علیہ السلام کی وفات ثابت ہو لیکن دوسری جانب ایک ایسی روایت بھی پیش کی ہے (صحیح مسلم حدیث نمبر 2942)جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ نبی کریمﷺ کے زمانے میں دجال زندہ تھا اور ایک جگہ قید تھا اور قرب قیامت...
  11. A

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    یہ کیا یہ تو سیدھا سادہ اعترف ہوگیا کہ" یہ جو دہشت گردی ہے اس کےپیچھے عالمی برادر( امریکی بلاک ) ہے! :cautious::cautious:
  12. A

    آج کی حدیث مبارکہ

    حدثنا إسماعيل، قال حدثني مالك، عن أبي الزناد، عن الأعرج، عن أبي هريرة، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال " هل ترون قبلتي ها هنا والله ما يخفى على ركوعكم ولا خشوعكم، وإني لأراكم وراء ظهري ". ترجمہ ہم سے اسماعیل بن ابی اویس نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے امام مالک رحمہ اللہ نے ابوالزناد سے بیان...
  13. A

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    1951 کی پہلی مردم شماری کے مطابق ٪55 پاکستانیوں کی مادری زبان بنگالی تھی لیکن آخری مردم شماری کے مطابق ٪0 پاکستانیوں کی زبان بنگالی ہے پاکستان کے صوبوں میں رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ اس وقت بلوچستان ہے جو پاکستان کے کل رقبے کا تقریبا ٪40 ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :LOL::LOL:
  14. A

    سانحہ صفورا۔۔۔اے دنیاکے منصفو!سلامتی کے ضامنو!

    معاف کیجئے گا ! ایک سوال کرنا چاہوں گا یہ جو دہشت گردی کی ٍصل اس وقت ہمارے ملک کاٹی جاری ہے کیا اس کا بیج سیاستدانوں نے بویا تھا ؟؟؟؟
  15. A

    ایم کیو ایم کے گھر میں تحریکِ انصاف کامیاب ہوگی؟ آپ کے خیال میں کون کامیاب ہوگا؟

    این اے 246 میں اگر دھاندلی نہیں ہوتی تو پیٹی آئی آسانی سے یہ الیکشن جیت جاتی اب یہ کتنی بڑی دھاندلی ہے محترم جناب ماجد علی صاحب کو بلے پر ڈھپے نہیں لگانے دئے اور انہیں اس نیک کام پر 3 مہینے کی سزا سنادی گئی ہم اس دھاندلی پر احتجاج کرتے ہیں !!!!
  16. A

    اسلام میں مذہبی تعصب اور منافرت کی کوئی گنجائیش نہیں ہے ، اسلام رحمت اور درگزر کرنے کا دن ہے: امام ک

    یہ تو پوری دنیا ہی جانتی ہے کہ وہ کون سے مدارس ہیں اگر نہیں جانتے تو میاں صاحب اور "را"حیل صاحب ہی نہیں جانتے
  17. A

    ایم کیو ایم کے گھر میں تحریکِ انصاف کامیاب ہوگی؟ آپ کے خیال میں کون کامیاب ہوگا؟

    شہدائے اردو کی قبریں لیاقت آباد سپر مارکیٹ کے سامنے نہیں بلکہ لیاقت آباد 10 نمبر پر ہیں حافظ محمد تقی جماعت اسلامی کے امیدوار نہیں تھے بلکہ یہ نظام مصطفیٰ پارٹی کے امیدوار تھے جو جے یو پی کا ایک فاروڈ بلاک تھا
  18. A

    پاکستان میں سی آئی کے سابق سٹیشن چیف کے خلاف مقدمہ درج

    اور کچھ حلال ڈرون سعودی عرب سے بھی اڑتے دیکھے گئے ہیں یمن کے لئے
  19. A

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    ارے وہ ہیں نہ اپنے خلیفے ابوبکر البغدادی
Top