ویسے کیا یہ ہم پاکستانیوں کی منافقت نہیں کہ ایک کمونسٹ ملک سویت یونین سے ہم یہ کہہ کر افغانستان میں لڑتے رہے کہ سویت یونین کا مٖقصد پاکستان کے گرم پانی کی بندرگاہ تک رسائی حاصل کرنا ہے اس لئے اس نے اپنی افواج کو افغانستان میں بھیجا ہے تاکہ سویت یونین افغانستان کے راستے پاکستان میں داخل ہوکر...