نتائج تلاش

  1. ناظم رضا مصباحی

    موبائل بالخصوص اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ

    https://play.google.com/store/apps/details?id=com.mgngoe.zfont اس ایپ کو ٹرائی کریں. میرے xiomi موبائل میں بغیر روٹ کیے ڈیفالٹ فونٹ نستعلیق ہوگیا
  2. ناظم رضا مصباحی

    تمام احباب کا شکریہ

    تمام احباب کا شکریہ
  3. ناظم رضا مصباحی

    محفل کے جِن بھوت

    محبتوں کا بہت شکریہ بھائی. کبھی میں بھی محفل کا بہت سرگرم رکن ہوا کرتا تھا. کوئی دن بغیر حاضری کے نہ گزرتا تھا. پھر ناجانے کب اور کیسی مصروفیات بڑھتی چلی گئیں. آج مٹر گشتی جو کرتا ہوا ادھر آ نکلا، آپ نے خوب پکڑا. سلامت رہیں خوش رہیں. اب حاضر ہونے کی کوشش کروں گا.
  4. ناظم رضا مصباحی

    مشکور ہوں. دعاؤں کی درخواست ہے.

    مشکور ہوں. دعاؤں کی درخواست ہے.
  5. ناظم رضا مصباحی

    دہلوی نستعلیق

    غیر متفق کیوں بھائی....
  6. ناظم رضا مصباحی

    ریحان نستعلیق

    اچھی پیش رفت ہے. کرننگ وغیرہ پر قابو پانے کے بعد مزید خوبصورت نظر آئے گا ان شاءاللہ.
  7. ناظم رضا مصباحی

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    مارکر کاٹ کر لکھنے کی کوشش
  8. ناظم رضا مصباحی

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    اس لڑی میں میرے مراسلے کو دیکھیں. ہو سکتا ہے آپ کی مراد بر آئے. تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری
  9. ناظم رضا مصباحی

    انڈیزائن کے لیے موزوں ترین قرآنک/عربک فونٹس - تجاویز

    ذاتی استعمال کے لیے فونٹ کرئیٹر 6 میں گول جزم کو دال والے سے بدل کر فائل محفوظ کر لیں۔
  10. ناظم رضا مصباحی

    کورل ڈرا 2017 سے فانٹ کریٹر 10 تک!

    بہت بہتر عارف بھائی. میرے لیے نئی معلومات رہیں. امید ہے آپ کو وقت ملتا رہے گا اور یہ سلسلہ جاری رہے گا :)
  11. ناظم رضا مصباحی

    خطاطی سے فانٹ سازی تک - ٹیوٹوریل

    ونڈوز کے لیے مائکروسافٹ وولٹ کے متبادل ٹولز کون سے ہیں؟ arifkarim
  12. ناظم رضا مصباحی

    خطاطی سے فانٹ سازی تک - ٹیوٹوریل

    فونٹ کی پروگرامنگ کے متعلق ایک آسان ٹیوٹوریل بھی ہونا چاہیے۔ عام طور سے لوگ یہیں پر آکر رک جاتے ہیں۔
  13. ناظم رضا مصباحی

    فنِ خوش نویسی پر ایک منفرد کتاب ۔ مرتبہ، نصراللہ مہر۔

    آپ نے لکھی ہے؟ مجھے کبھی نصیب نہیں ہوئی. چاچا بتاتے ہیں کہ تختی کے بڑے فوائد تھے. آدھا وقت سیاہ و سفید کرنے میں گزرتا تھا. لڑائیوں میں بھی کام آ جاتی تھیں. :)
  14. ناظم رضا مصباحی

    حکومتِ پاکستان کا تاریخ میں پہلی بار اردو کی جامع ڈیجیٹل لغت بنانے کافیصلہ!

    میں زبان نہیں خط کی بات کر رہا. دیکھا جائے تو پاکستان کا امتیازی خط لاہوری ہے. کیا ابھی تک حکومت نے کوئی لاہوری فونٹ ریلیز کیا. جہاں تک ان زبانوں کی بات ہے تو یہ تو اس میں شامل ہو سکتی تھیں.
  15. ناظم رضا مصباحی

    حکومتِ پاکستان کا تاریخ میں پہلی بار اردو کی جامع ڈیجیٹل لغت بنانے کافیصلہ!

    اردو کی ترقی میں ایک معیاری نستعلیق فونٹ بھی داخل ہے۔ لیکن افسوس کہ پاکستان کی قومی زبان ہونے کے باوجود حکومت کی طرف سے شاید ابھی تک کوئی فونٹ جاری نہیں کیا گیا۔ جبکہ انڈیا میں جیسے بھی سہی حکومت کی جانب سے فونٹس ریلیز کیے گئے۔ اب بھی کچھ نہ کچھ کام جاری ہے۔
  16. ناظم رضا مصباحی

    القلم جوہر نستعلیق کے تازہ نمونے!

    کئی فونٹ ابھی پردہ خفا میں ہیں. کچھ عرصہ پہلے مجھے بھی ایک پی ڈی ایف بک ملی تھی، جس کی کمپوزنگ پر غور و فکر کرنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا تھا کہ کسی خطاط نے جمیل نوری نستعلیق کے لگیچرز کو بدل دیا تھا. کافی تلاش کے بعد بھی وہ کتاب نہیں ملی. ایسے فونٹس کے خالقین سے رابطہ کرنا چاہیے تاکہ ان کی...
  17. ناظم رضا مصباحی

    فنِ خوش نویسی پر ایک منفرد کتاب ۔ مرتبہ، نصراللہ مہر۔

    بہت اچھی کتاب ہے۔ شاید یہ کتاب مہر نستعلیق فونٹ جلی وغیرہ کی مدد سے تیار کی گئی ہے یا خطاطی ہے؟
  18. ناظم رضا مصباحی

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    اسے ملاحظہ فرمائیں۔ Dropbox - revising fixing marks.pdf
  19. ناظم رضا مصباحی

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    یہ فونٹس مسلسل اپڈیٹ ہوتے رہتے ہیں۔ آپ اپڈیٹ چیک کرتے رہا کریں۔ جمیل خوشخطی کی چوتھی اپڈیٹ آ چکی ہے اسے چیک کر کے دیکھیں۔ Jameelkhushkhati.ttf
  20. ناظم رضا مصباحی

    فونٹ نور تحریری نستعلیق ریلیز

    قرآن کمپلیکس والوں نے اچھا نقطے دار فونٹ تیار کیا ہے۔
Top