راجہ صاحب ! آپ کے الفاظ سے تواتنی سختی رعونت اور رحشت ٹپک رہی ہے کہ مجھے تو حدشہ ہے اگر اس شرعی حکم بتانے والے کے بارے آپ کو آگاہ کر دیا جائے ۔۔آپ تو اسےمرنے مارنے پرنہ اتر آییں ۔۔۔اسی اندیشہ کے پیش نطر آپ کو مزکورہ عالم کے بارے میں بتانے سے قاصر ہوں۔
مخترم مزہب کو فٹ کران کوئی المناک...