طالوت بھیا سب سے اہم بات بجٹ ہے۔
(ڈیجیٹل( کیمروں کے حالیہ ماڈلز کو تین اقسام میں دیکھا جا سکتا ہے۔
سب سے چھوٹے اور ہلکے پوائنٹ اینڈ شوٹ کہلاتے ہیں۔ نام سے ہی ظاہر ہے کہ انکا استعمال بھی آسان ترین ہے اور وزن میں بھی یہ سب سے کم ہیں۔ انکی خامی لینز یا عدسے کا تبدیل نہ ہو سکنا ہے۔ اسکے علاوہ آپ...