نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    میرے خیال میں نئے یا جونیئر ڈاکٹرز کے مقابلے میں ماہرین اور سینئر ڈاکٹرز کا ملک چھوڑ جانا زیادہ...

    میرے خیال میں نئے یا جونیئر ڈاکٹرز کے مقابلے میں ماہرین اور سینئر ڈاکٹرز کا ملک چھوڑ جانا زیادہ نقصان دہ ہے۔ ماہرین کی ضرورت عوام ہی نہیں جونیئر ڈاکٹرز کو بھی ہوتی ہے۔ وہ پیچیدہ طبی کیسز سے نمٹنے کی بہتر صلاحیت رکھتے ہیں۔ ماہرین کا فقدان علاج کے معیار میں گراوٹ کا سبب بن سکتا ہے۔
  2. عدنان عمر

    مختلف شعبوں کے ماہرین کا ترکِ وطن ایک سماجی مسئلہ ہے، جس کی متعدد وجوہات ہیں۔ وجہ کچھ بھی ہو،...

    مختلف شعبوں کے ماہرین کا ترکِ وطن ایک سماجی مسئلہ ہے، جس کی متعدد وجوہات ہیں۔ وجہ کچھ بھی ہو، آخرِ کار نقصان اس ملک کو ہو رہا ہے جس کے وسائل سے فیض یاب ہوکر وہ قابل بنے اور اب ان کی قابلیت کا فائدہ کوئی اور ملک اٹھا رہا ہے۔
  3. عدنان عمر

    پاکستانی ڈاکٹروں میں ترکِ وطن کا بڑھتا ہوا رجحان No Cure at Home: The Exodus of Pakistan’s Doctors

    پاکستانی ڈاکٹروں میں ترکِ وطن کا بڑھتا ہوا رجحان No Cure at Home: The Exodus of Pakistan’s Doctors
  4. عدنان عمر

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  5. عدنان عمر

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    میری غلطی ہے۔ براہِ کرم میرا مراسلہ حذف کر دیا جائے۔
  6. عدنان عمر

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    *مقامی بینک کے معلومات نمبر پر فون کیا تو پہلے ہمارا شکریہ ادا کیا گیا اور اسکے بعد عندیہ دیا گیا کہ آپ کی کال ریکارڈ کی جائیگی ، پھر کہا گیا اردو کے لئے ایک دبائیے، ہم نے تامل نہ کیا، فوراً ایک صاحبزادے گویا ہوئے* *This is kamran, how can I help you ?* *ہم نے ان سے کہا ،"میاں صاحبزادے ! ہم نے...
  7. عدنان عمر

    اللہ پاک شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے، آمین۔

    اللہ پاک شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے، آمین۔
  8. عدنان عمر

    اب کیسی طبیعت ہے؟

    اب کیسی طبیعت ہے؟
  9. عدنان عمر

    شیخ الاسلام ابنِ تیمیہ رحمہ اللہ کے نزدیک طاق رات اور شب جمعہ اکٹھے ہو جائیں تو شب قدر یقینی ہو...

    شیخ الاسلام ابنِ تیمیہ رحمہ اللہ کے نزدیک طاق رات اور شب جمعہ اکٹھے ہو جائیں تو شب قدر یقینی ہو جاتی ہے۔ (مفتی زرولی صاحب رحمہ اللہ)
  10. عدنان عمر

    (نظم) اردو بولنے والیے کُڑیے

    کیا ہی اچھا ہوتا کہ اس نظم کی مخاطب "اردو بولن والی کڑی" کے بجائے "شہر وچ رہن والی کڑی" ہوتی۔ نظم میں پیش کیا گیا دیہاتی ماحول تو اب پنجابی بولنے والی شہری کڑی کو بھی میسر نہیں۔ باقی قصور کی جوتی، ملتان کا سوہن حلوہ اور جھنگ کی چوڑیاں ہر زبان بولنے والوں کو میسر ہیں، بس شوق اور ذوق کی بات ہے۔
  11. عدنان عمر

    آمین۔

    آمین۔
  12. عدنان عمر

    اج مادری زبان دیہاڑ اے

    خطِ نسخ چ لکھیا پنجابی متن پڑھدیاں مینوں انج لگیا جیویں میں زیادہ روانی تے اسانی نال پنجابی پڑھ ریا ہاں۔ ہن مینوں نئیں پتہ ایہدی وجہ خطِ نسخ اے یا فونٹ سائز اے، یا فیر اکھراں دے وچکار غیر معمولی اسپیس اے۔
  13. عدنان عمر

    اج مادری زبان دیہاڑ اے

    بر سبیلِ تذکرہ، پنجابی نوں خطِ نسخ چ لکھن دی کوئی خاص وجہ؟
  14. عدنان عمر

    پنجابی اسباق - مشورہ درکار

    جی، اپنی زبان پر مقامی اکثریتی زبان کے لب و لہجے کا اثر آنا تو فطری ہے۔ جیسے پنجاب میں آ بسنے والے ٹھیٹھ اردو اسپیکنگ افراد کی نئی نسل کی اردو میں مقامی پنجابی لہجوں کی جھلک نظر آتی ہے۔
  15. عدنان عمر

    پنجابی اسباق - مشورہ درکار

    میری معلومات کے مطابق پنجابی کے ایک لہجے میں "سی" کی جگہ "تی" اور "تے" بولا جاتا ہے۔ سکھر میں بھی پنجابی بولی جاتی ہے، اور وہ بھی یہ مخصوص لہجہ، یہ مجھے آج پتہ چلا ہے۔ ممکن ہے یہ وہاں کے پنجابی آبادکاروں کی زبان ہو۔
  16. عدنان عمر

    پنجابی انڑ نون کے لیے کونسی قدر ہوگی

    اس کا نمونہ اس کتاب میں ملاحظہ فرمائیے:
  17. عدنان عمر

    لاحقہ "شناس" سے بننے والے الفاظ

    غزل شناس میر شناس
Top