نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    اج مادری زبان دیہاڑ اے

    خطِ نسخ چ لکھیا پنجابی متن پڑھدیاں مینوں انج لگیا جیویں میں زیادہ روانی تے اسانی نال پنجابی پڑھ ریا ہاں۔ ہن مینوں نئیں پتہ ایہدی وجہ خطِ نسخ اے یا فونٹ سائز اے، یا فیر اکھراں دے وچکار غیر معمولی اسپیس اے۔
  2. عدنان عمر

    اج مادری زبان دیہاڑ اے

    بر سبیلِ تذکرہ، پنجابی نوں خطِ نسخ چ لکھن دی کوئی خاص وجہ؟
  3. عدنان عمر

    پنجابی اسباق - مشورہ درکار

    جی، اپنی زبان پر مقامی اکثریتی زبان کے لب و لہجے کا اثر آنا تو فطری ہے۔ جیسے پنجاب میں آ بسنے والے ٹھیٹھ اردو اسپیکنگ افراد کی نئی نسل کی اردو میں مقامی پنجابی لہجوں کی جھلک نظر آتی ہے۔
  4. عدنان عمر

    پنجابی اسباق - مشورہ درکار

    میری معلومات کے مطابق پنجابی کے ایک لہجے میں "سی" کی جگہ "تی" اور "تے" بولا جاتا ہے۔ سکھر میں بھی پنجابی بولی جاتی ہے، اور وہ بھی یہ مخصوص لہجہ، یہ مجھے آج پتہ چلا ہے۔ ممکن ہے یہ وہاں کے پنجابی آبادکاروں کی زبان ہو۔
  5. عدنان عمر

    پنجابی انڑ نون کے لیے کونسی قدر ہوگی

    اس کا نمونہ اس کتاب میں ملاحظہ فرمائیے:
  6. عدنان عمر

    لاحقہ "شناس" سے بننے والے الفاظ

    غزل شناس میر شناس
  7. عدنان عمر

    لاحقہ "آور" سے بننے والے الفاظ

    یہ "آور" بہت بار آور لاحقہ لگ رہا ہے۔ میری رائے میں اس لاحقے کی مدد سے نئی تراکیب وضع کی جاسکتی ہیں، مثلاً: خوف آور (خوف پیدا کرنے والا) بھوک آور (بھوک لگانے والی/ والا) قبض آور (دست آور کا الٹ)
  8. عدنان عمر

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    میری آنکھوں کو رت جگے دے کر خود سرِ شام سو گیا کوئی
  9. عدنان عمر

    ‏وہیں سے رات کو ظلمت ملی ہے چمک تارے نے پائی ہے جہاں سے (علامہ محمد اقبالؒ)

    ‏وہیں سے رات کو ظلمت ملی ہے چمک تارے نے پائی ہے جہاں سے (علامہ محمد اقبالؒ)
  10. عدنان عمر

    بی بی سی کی اینکر نے یمنی اہلکار سے سوال پوچھا: یمن فلسطین سے کافی دور ہے تو پھر فلسطین کو سپورٹ...

    بی بی سی کی اینکر نے یمنی اہلکار سے سوال پوچھا: یمن فلسطین سے کافی دور ہے تو پھر فلسطین کو سپورٹ کیوں کررہا ہے ؟ یمنی اہلکار کا جواب: تو کیا بائیڈن اور نیتن یاہو ایک ہی اپارٹمنٹ میں رہتے ہیں ؟؟؟ یعنی جیسا منھ ویسی چپیڑ (منقول)
  11. عدنان عمر

    یا اللّٰہ! رحم فرما۔

    یا اللّٰہ! رحم فرما۔
  12. عدنان عمر

    آمین۔

    آمین۔
  13. عدنان عمر

    Whistleblower to tell House that US govt is 'middleman' in multi billion dollar migrant child...

    Whistleblower to tell House that US govt is 'middleman' in multi billion dollar migrant child trafficking op
  14. عدنان عمر

    لعنت ہو، صیہونیوں اور ان کے حواریوں پر!

    لعنت ہو، صیہونیوں اور ان کے حواریوں پر!
  15. عدنان عمر

    آمین۔

    آمین۔
  16. عدنان عمر

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللّٰہ پاک مغفرتِ کاملہ فرمائے اور اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، آمین۔
Top