خیر جو بھی تھے سے انکے ہاتھوں اللہ تعالٰی نے جو دین کا کام لیا شاید پورے مغلیہ سلطنت کسی کو اسکا ذرہ نصیب ہوا ہو اسی آج لوگ اور بڑے بڑے علماء کرام انکے نام کے ساتھ رحمت اللہ علیہ لگاتے اور باپ کو قید میں ڈالا تو اسکی بھی اصل لوگ کم ہی جانتے ہیں کیوں جو بندہ خوف خدا دل رکھتا ہو وہ کبھی غلط قدم...