نتائج تلاش

  1. فیصل مجید

    مدد درکار ہے

    مجھے نہیں پتہ یہاں ربط شامل کرسکتے ہیں یہ نہیں، آپ فری پک نامی ویب سائٹ چیک کریں ایڈیٹیبل اور مفت میں
  2. فیصل مجید

    گوگل کروم میں مائکروسافٹ کے جراثیم گھس گئے!

    یہ عادت خرابی نہیں ہے بلکہ وقت کی بچت کے زمرے میں آتی ہے، راقم کی بھی یہی عادت ہے ہر ربط نیو ٹیب میں کھولنے کی وجہ سے آدھے گھنٹے بعد ہر ٹیب کو کھول کھول کر چیک کرنا پڑتا ہے جس صفحے پر تھے وہ ٹیب کہاں غائب ہوگئی ہے :)
  3. فیصل مجید

    چست گشتی آلہ گفت و شنید میں متحرک تصاویر کی تدوین

    :) آپ اسے اُس پیرائے میں نہ پڑھیں جناب، :) اور یہ گشتی لفظ ہمارے پیارے صوبے پنجاب میں زیادہ مستعمل ہے :) جب کبھی جانا ہوا یہ ضرور کسی نہ کسی سے سننے میں آیا ہے دوسرے شہروں میں آوارہ مستعمل ہے میری محدود معلومات کے مطابق
  4. فیصل مجید

    اہل ذوق سے مدد کی التجا

    جزاک اللہ بدرالفاتح صاحب، لیکن پھل اور سبزیاں کھانے کے معاملے میں امی جان کے بقول کافی بدذوق واقع ہوا ہوں :(
  5. فیصل مجید

    گوشت

    ہاہاہاہاہاہ :) زبردست
  6. فیصل مجید

    اہل ذوق سے مدد کی التجا

    جزاک اللہ خیر برادران اسلام و پاکستان، اللہ آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، خاص طور پر بدرالفاتح صاحب کا جنہوں نے میری مطلوبہ کتاب کا ٹائٹل بتاکر اپنا گرویدہ کرلیا ہے انشاء اللہ کوشش رہے گی کہ مستقل محفل میں آنا جانا لگا رہے، کیوں کہ اچھی صحبت میں رہنے بھی انسان کچھ نہ کچھ بن ہی جاتا...
  7. فیصل مجید

    اہل ذوق سے مدد کی التجا

    اللہ آپ کو جزائے خیر دے بدرالفاتح بھائی میری مشکل آسان کرنے میں آپ نے مدد دی، مجھے کچھ کچھ یاد آرہا ہے شاید یہی ٹائٹل تھا اس کتاب کا، ورق گردانی کرکے مطلع کرتا ہوں انشاء اللہ
  8. فیصل مجید

    اہل ذوق سے مدد کی التجا

    عبید بھائی وہ تو لڑکپن میں ہی تمام کے تمام چاٹ لئے تھے میرا مطلب ہے کئی کئی بار پڑھ چکے ہیں دسویں پاس کرنے سے پہلے ہم نے نسیم حجازی صاحب کو پاس کیا ہے ان کے تمام ناول پڑھ کر صرف پورس کے ہاتھی اور حجاز پر مشتمل نہیں پڑھے۔
  9. فیصل مجید

    اہل ذوق سے مدد کی التجا

    تجزیہ میرے پاس الفاظ ٹوٹے ہوئے ٹائپ ہورہے ہیں
  10. فیصل مجید

    اہل ذوق سے مدد کی التجا

    جی اس کتاب کے تجزئی سے یہی پتہ چلا ہے مصنف کی زیادہ توجہ زوال پر رہی ہے
  11. فیصل مجید

    اہل ذوق سے مدد کی التجا

    جزاک اللہ تابش بھائی اللہ آپ کو اجر دے
  12. فیصل مجید

    اہل ذوق سے مدد کی التجا

    اہل محفل سے اس بات کی بھی تصدیق درکار ہے کہ کہیں میری مطلوبہ کتاب ’’سقوط بغداد سے سقوط ڈھاکہ تک‘‘ تو نہیں ہے کیونکہ گوگل میں سرچ کے دوران اسی کے رزلٹ زیادہ آرہے ہیں، کہیں یہی تو وہ کتاب نہیں ہے جس میں تاریخی دستاویزات بھی شامل کی گئی ہیں اندلس کے حوالے سے
  13. فیصل مجید

    اہل ذوق سے مدد کی التجا

    جزاک اللہ، اللہ آپ کو جزائے خیر دے جواب داخل کرنے کے لئے، بے چینی بے قراری امید و بیم تمام کیفیات کا شکار ہوں اس وقت، کاش کوئی ساتھی نام کے ساتھ حاضر ہوجائیں آمین
  14. فیصل مجید

    ذاتی کتب خانہ کتاب کی تلاش

    السلام علیکم آپ کی محفل میں خاموش قاری ہوں، عرصہ ہوا ایک کتاب زیر مطالعہ تھی، نجی مصروفیت کے باعث مکمل ختم نہیں کرسکا اور اب مجھے اس کے وہ مضامین بڑی شدت سے یاد آتے ہیں جو میں پڑھ چکا تھا اور کتاب نامکمل رہ جانے کا قلق کا اندازہ وہی اہل ذوق لگاسکتے ہیں جو ایک نشست میں کتب ختم کرنے کے قائل ہیں۔...
  15. فیصل مجید

    اہل ذوق سے مدد کی التجا

    السلام علیکم آپ کی محفل میں خاموش قاری ہوں، عرصہ ہوا ایک کتاب زیر مطالعہ تھی، نجی مصروفیت کے باعث مکمل ختم نہیں کرسکا اور اب مجھے اس کے وہ مضامین بڑی شدت سے یاد آتے ہیں جو میں پڑھ چکا تھا اور کتاب نامکمل رہ جانے کا قلق کا اندازہ وہی اہل ذوق لگاسکتے ہیں جو ایک نشست میں کتب ختم کرنے کے قائل ہیں۔...
  16. فیصل مجید

    چست گشتی آلہ گفت و شنید میں متحرک تصاویر کی تدوین

    ٹیبلٹ کی اردو اصطلاح کے بارے میں یاران محفل ہی تبصرہ کرسکتے ہیں، میں بھی بتا سکتا تھا مگر اس وقت نزول نہیں ہورہا الفاظ کا :):):) میرا خیال ہے اس کا درست متبادل چست گولی ہونا چاہیئے
  17. فیصل مجید

    چست گشتی آلہ گفت و شنید میں متحرک تصاویر کی تدوین

    بالکل کریں جناب ہم آپ کے ساتھ ساتھ ہیں اس نیک کام میں
  18. فیصل مجید

    چست گشتی آلہ گفت و شنید میں متحرک تصاویر کی تدوین

    جزاک اللہ توجہ دلانے کا آئندہ خیال رکھیں گے
  19. فیصل مجید

    چست گشتی آلہ گفت و شنید میں متحرک تصاویر کی تدوین

    اللہ اکبر راحیل بھائی آپ بھی مخول کرتے ہیں
Top