گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کچھ کچھ یاد آیا کہ زہرہ بارے بات ہو رہی تھی۔ان شکو ک و شہبات کی وضاحت تو کیجیئے۔
کچھ کچھ یاد آیا کہ زہرہ بارے بات ہو رہی تھی۔ان شکو ک و شہبات کی وضاحت تو کیجیئے۔
کچھ کچھ یاد آیا کہ زہرہ بارے بات ہو رہی تھی۔
اب آپ بھول گئے کیا؟
میں کبھی بار گیا ہی نہیں ۔ اور زہرہ بار ۔۔۔ یہ کہاں ہے ۔اب آپ بھول گئے کیا؟
یہ ہمارے پڑوس سے ستر میل کی دوری پر۔میں کبھی بار گیا ہی نہیں ۔ اور زہرہ بار ۔۔۔ یہ کہاں ہے ۔
درست فرمایا آپ نے۔۔۔ آخر کو تمہید بھی تو باندھنی تھی نا۔123صفحے تو مقدمہ تعارف معلوم ہوتا ہے۔ اصل تعارف صفحہ 200 سے شروع ہو شاید؟
سلامت رہئیے وقار بھیا۔۔۔اردو محفل میں خوش آمدید گُلِ یاسمیں
باتیں گھمانا تو کوئی آپ سے سیکھے!!!
کوئی سبق رہ تو نہیں گیا ناسب سیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔
اور چاہتے کیا ہیں، دیکھ دیکھ سب سیکھ رہے ہیں!!!
تعارف ابھی نا مکمل ہے۔ستم ظریفی تو یہ ہے کہ عنوان میں "بہت مختصر سا تعارف ہے میرا" لکھا ہے، اور مراسلات 2450 تک جا پہنچے ہیں،پورے 123 صفحات لیے۔
اور طویل سفر کی داستان بھی طویل ہی ہو گی نا۔یہ مختصر سا تعارف بڑے طویل سفر پرہے