خوش آمدید کا شکریہ طالوت ڈئیر۔ حقائق کو تنقید کا نام دے کر رد نہیں کیا جا سکتا مارکیٹ میں ہزاروں کیسٹس اور سی ڈیز دستیاب ہیں۔ اگر آپ مذہبی ہیں تو آپ کو مدارس اور مذہبی سی ڈی سنٹروں سے طالبان کے بارے میں ہزاروں سی ڈیز مل جائیں گی جن میںلوگوںکو ذبح کیا جا رہا ہے، گلے کاٹے جا رہے ہیں۔ لاشوں کی...