امامت کیا ہے
خطبہ مولا کائنات امیرالمومنین حضرت علیؑ
نہج الاسرار
امام کلمۃ اللہ، حجتہ اللہ، وجہہ اللہ، نور اللہ، احجاب اللہ، اور آیت اللہ ہوتا ہے۔ اس کو خدا منتخب کرتا ہے۔ اور جو کچھ (اوصاف و کمالات) چاہتا ہے اس کو عطا کرتا ہے۔ اور تمام مخلوق پر اس کی اطاعت کو واجب کرتا ہے۔ پس وہ تمام...