الحمدللہ! حمدان کی صحت اب کافی بہتر ہے۔ تمام احباب کی دعاؤں کا شکریہ۔
رہی ایران نستعلیق میں کام کرنے کی بات۔ اُس پر انشاءاللہ پیر کے دن سے دوبارہ کام شروع ہوجائے گا۔ چونکہ میں نے پہلے ہی آپ احباب سے گزارش بھی کی تھی کہ میں فونٹ سازی میں ابھی نیا ہوں اور نستعلیق میں تو میں پہلی مرتبہ کام کر رہا...