نتائج تلاش

  1. Maha Ali Khan

    اللہ بخیرو عافیت لے کے جائے۔ والدہ کے لیے خاص دعا کی التجا ہے

    اللہ بخیرو عافیت لے کے جائے۔ والدہ کے لیے خاص دعا کی التجا ہے
  2. Maha Ali Khan

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    بس اس طرح کا کوئی گفٹ مل جائے کہیں سے تو زندگی آسان ہوجائے۔ یہ تو شکل سے ہی آؤٹ آف رینج لگ رہی ہے :hypnotized1:
  3. Maha Ali Khan

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    لاریب اصل میں شروع میں جو لاڈ پیار ملتا ہے نا وہ نکما بنا دیتا ہے۔ مجھ سے چھوٹے بھی ہیں اور دیکھو وہ مجھ سے زیادہ سگھڑ ہیں۔ مجھے بھی سارے کام آتے ہیں بس یہی ایک مسئلہ ہے روٹی والا۔ کرکے کھانی کتنی اوکھی ہے مجھے پتہ ہے :loser1:
  4. Maha Ali Khan

    اپنی پسند کا گانا سنائیں!

    ہاہاہاہ ایسے گانے والوں سے اللہ بچائے
  5. Maha Ali Khan

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    نہیں مشین ایسی ہونی چاہیے جو خود ہے ہر شے کا خیال کرے۔ پانی کی مقدار کا بھی۔ آخر مشین کا کچھ تو فائدہ ہو۔
  6. Maha Ali Khan

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    واؤ تھینک یو سو مچ مائی ڈریم مشین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی کی تلاش ہے۔ کہاں سے ملے گی؟
  7. Maha Ali Khan

    اپنی پسند کا گانا سنائیں!

    جس کے گانے پہ سب سے زیادہ کمنٹس آئے اسے سب 500 کا ایزی لوڈ کروائیں گے۔ ٹھیک ہے نا؟
  8. Maha Ali Khan

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    بجا فرمایا آپ نے۔ ہمارے کلچر میں گول روٹی پکانے اور کھانے کا رواج رہا ہے۔ لوگ شک و شبہ میں مبتلا ہیں کہ پتہ نہیں گول کے علاوہ باقی اشکال کی روٹیاں ہضم ہوبھی پاتی ہیں یا نہیں۔ میں تو یہی کہوں گی کہ اس حد بندی نے روٹی میں ہونے والی انوویشن کو روک دیا ہے۔ یہ بڑی زیادتی ہے
  9. Maha Ali Khan

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    بلا شبہ محمد تابش صدیقی صاحب اس میں کوئی دو رائے نہیں۔ خوبصورت
  10. Maha Ali Khan

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    آئی ہوپ مجھے کبھی نہ کبھی بنانی آہی جائے گی۔ زندگی کے بیس سال امی نے کام کو ہاتھ نہیں لگانے دیا۔ ہاں چھوٹا موٹا کام بس۔ لیکن اب سب سیکھنا ہے۔ موٹیویشن کے لیے شکریہ احباب
  11. Maha Ali Khan

    انگلش لینگویج کی کلاس نمبر 4

    کین یو ای میل می دس وڈیو؟
  12. Maha Ali Khan

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    کیا میری ھی کوئی زندگی ہے؟ مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی۔ جب بھی بنانے کی کوشش کی تو کچھ اور ہی بن جاتا ہے۔ امی سے بہت کہا کہ روٹی والی مشین لادیں وہ سستے داموں بازار سے مل جاتی ہیں۔ لیکن وہ کہتی ہیں کی باقی بہنوں کی طرح پریکٹس کرو خودی آجائے گا۔ میں نے نئیں بنانی روٹی۔ مجھے نہیں پتہ!
  13. Maha Ali Khan

    پاکستان کی سب سے تیز ترین ویب سائٹ

    پنجاب کے تمام بورڈز اپنے اپنے مقررہ وقت پر رزلٹ اناؤنس کرنے والے ہیں کلاس 5 اور 8 کا رزلٹ اب تک کی خبر کے مطابق 31 مارچ کو ڈکلیئر کردیا جائے گا۔ رزلٹ کے آتے ہی پاکستان کی تمام بڑی سائٹس کے سرور ڈاؤن ہوجاتے ہیں اور سٹوڈنٹس کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ہم لائے ہیں آپ کے لیے ایسی ویب ساٰئٹ جو...
  14. Maha Ali Khan

    تنہا سا ہوں بہت

    بے خودی لے گئی کہاں ہم کو دیر سے انتظار ہے اپنا
  15. Maha Ali Khan

    تنہا سا ہوں بہت

    بڑے تاباں بڑے روشن ستارے ٹوٹ جاتے ہیں سحر کی راہ تکنا تا سحر آساں نہیں ہوتا
  16. Maha Ali Khan

    تنہا سا ہوں بہت

    اب کون منتظر ہے ہمارے لیے وہاں شام آ گئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا گھر,
Top