بہر حال ۔۔۔۔ ایک بات تہہ ہے کہ یہ بیٹری سے ہائیڈروجن جنریٹ کرتے ہوئے گاڑی چلانا Economically مناسب نہیں ہے۔
ایک اور پہلو جس پر بہت کم تبصرہ ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب وقار صاحب کے طریقہ کار میں ہائیڈروجن اگر چہ ڈائر یکٹ جلائی جائے گی مگر پھر بھی ہائیڈروجن بہت زیادہ خطرناک گیس ہے۔ آئے دن کمپریسڈ...