نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر لفظ کے تمام معانی میں ہم بھی تھے کیا دور تھا کہ تیری کہانی میں ہم بھی تھے اٹھتی ہے اک کسک تیری تصویر دیکھ کر تازہ میں ہم نہیں، پرانی میں ہم بھی تھے تو عام سا نہ جان ہمیں اے حسین شخص جیسا تو اب ہے ویسے جوانی میں ہم بھی تھے سیلاب غم میں جانے کہاں بہہ گئے وہ دن جب تو بھی موج میں تھا، روانی میں...
  2. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    موج کوثر کی قسم ہم تھے محبت کے ولی خاک کے در پہ نہ جھکتے تو سمندر ہوتے
  3. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تیرے بعد دل نے کبھی کوئی خواہش ہی نہیں کی
  4. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ دھوپ کنارا شام ڈھلے ملتے ہیں دونوں وقت جہاں جو رات نہ دن جو آج نہ کل پل بھر کو امر پل بھر میں دھواں اس دھوپ کنارے پل دو پل ہونٹوں کی لپک بانہوں کی چھنک یہ میل ہمارا جھوٹ نہ سچ کیوں رار کرو کیوں دوش دھرو کس کارن جھوٹی بات کرو جب تیری سمندر آنکھوں میں اس شام کا سورج ڈوبے گا سکھ سوئیں گے گھر در...
  5. رباب واسطی

    ہزار جذبوں سے معتبر ہے اداس آنکھوں سے مسکرانا

    ہزار جذبوں سے معتبر ہے اداس آنکھوں سے مسکرانا
  6. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم ہُوئے کچھ اور گُم اُن کے تصور میں نصیرؔ جس گھڑی فرصت مِلی ،جس وقت تنہائی مِلی
  7. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏ہم اِتنے پریشاں تھے کہ حالِ دِلِ سوزاں اُن کو بھی سُنایا کہ جو غمخوار نہیں تھے
  8. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آنکھیں یہ کائنات صراحی تھی جام آنکھیں تھیں مواصلات کا پہلا نظام آنکھیں تھیں غنیم ِ شہر کو وہ تھا بصارتوں کا جنوں کہ جب بھی لْوٹ کے لایا تمام آنکھیں تھیں خطوط ِ نور سے ہر حاشیہ مزّین تھا کتاب ِ نور میں سارا کلام آنکھیں تھیں اب آگئے ہیں یہ چہروں کے زخم بھرنے کو کہاں گئے تھے مناظر جو عام آنکھیں تھیں...
  9. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آزمودہ نسخہ ہے اپنی تمام مثبت سوچوں اور خیالات کو بغیر کسی ترتیب کےکسی ڈائری میں لکھنا شروع کر دیں اس سے آپ کی ذہنی الجھنوں میں یقینی کمی واقع ہوگی
  10. رباب واسطی

    کچھ احساسات اور خیالات کے اظہار کےلیے ہمارے پاس مناسب الفاظ نہیں ہوتے

    کچھ احساسات اور خیالات کے اظہار کےلیے ہمارے پاس مناسب الفاظ نہیں ہوتے
  11. رباب واسطی

    اللھم صلی علی محمد و آل محمد و عجل فرج آل محمد

    اللھم صلی علی محمد و آل محمد و عجل فرج آل محمد
  12. رباب واسطی

    Thread 'خاموشی' https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D8%A7%D9%85%D9%88%D8%B4%DB%8C.120983/

    Thread 'خاموشی' https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D8%A7%D9%85%D9%88%D8%B4%DB%8C.120983/
  13. رباب واسطی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    اللہ اکبر 😀 بہت ہی خوب
  14. رباب واسطی

    غلطی تسلیم کرنا غلطی کو سدھارنے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے

    غلطی تسلیم کرنا غلطی کو سدھارنے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے
  15. رباب واسطی

    سادہ سا سوال ہے !

    انسان کے اشرف المخلوقات ہونے کا معیار، پیمانہ اور نظریہ مختلف لوگوں کے لیے مختلف ہوتا ہے آپ کی نظر میں وہ کون سی خصوصی صفت یا صفات ہیں جو انسان کو باقی مخلوقات سے اشرف کرتی ہیں؟
  16. رباب واسطی

    خاموشی

    خاموشی، ایک ایسا لفظ جو اکثر نظر انداز کیا جاتا ہے، لیکن اس کی اہمیت کو ناقابل یقین طور پر کم نہیں کیا جا سکتا۔ ایک ایسا دوست جو کبھی دھوکہ نہیں دیتا، ایک ایسا ساتھی جو ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتا ہے، اور ایک ایسا استاد جو ہمیں زندگی کے سب سے قیمتی سبق سکھاتا ہے۔ آج کے اس شور شرابے سے بھرے دور میں،...
  17. رباب واسطی

    جب انسان کو گناہ سے شرمندگی نہیں تو توبہ سے کیا شرمندگی

    جب انسان کو گناہ سے شرمندگی نہیں تو توبہ سے کیا شرمندگی
  18. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ بزرگ و برتر ہمارے اعمال کے مطابق نہیں پاک وطن کی صورت حال کے مطابق ملک و قوم کی بہتری لیے ہمیں سچا و محب وطن حکمران عطا فرمائے
  19. رباب واسطی

    دلکش چہرے پر نہ جاؤ اکثر کتابوں کے سرورق اچھے اور مواد خراب ہوتا ہے

    دلکش چہرے پر نہ جاؤ اکثر کتابوں کے سرورق اچھے اور مواد خراب ہوتا ہے
  20. رباب واسطی

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    بہتر ہے آئندہ اس کا نام نہیں لکھوں گی لیکن یاددہانی کے لیے حضرت علی علیہ السلام کا اک قول ضرور quote کروں گی یہ نہ دیکھو کہ کون کہہ رہا ہے یہ دیکھو کہ کیا کہہ رہا ہے 🙏🙏🙏
Top