#یہ_کیسی_آزادی_ہے ؟
جہاں تذلیل ہو انساں کی، جہاں نسلوں کی بربادی
وہاں کس چیز کا دعویٰ، کہاں کا جشنِ آزادی ؟
آپ ستر سال سے لگاتار 15 اگست کے دن یوم آزادی کے نام سے ملک بھر میں کروڑوں کا جشن برپا کرتےہیں اپنے اسلاف کی قربانیوں کو یاد کرتےہیں، لیکن اس سے حاصل کیا ہوا آج تک؟ وہ تو آپ کی تاریخ کے...