نتائج تلاش

  1. ف

    کسی نے کیا خوب کہا ہے: أرى عداوة ولا أرى أسبابها: “ہم دشمنی تو دیکھ رہے ہیں مگر اس کے اسباب نظر...

    کسی نے کیا خوب کہا ہے: أرى عداوة ولا أرى أسبابها: “ہم دشمنی تو دیکھ رہے ہیں مگر اس کے اسباب نظر نہیں آتے۔”
  2. ف

    چوکر کی چائے

    ما شاء اللہ دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کے صبر کے بدلے اجر عظیم اور ثواب عطا فرمائیں آمین۔
  3. ف

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    افسوسناک صورتحال ہے۔ ہماری عوام کو خود مذہب کا علم حاصل کرنے اور اندھی تقلید سے بچنے کی ضرورت ہے۔ اب یہی راستہ بچا ہے۔
  4. ف

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    گلگت مباہلہ: ’علما‘ کی ڈیل ہوگئی، آگ میں نہیں کودیں گے
  5. ف

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    غلطی کی جانب توجہ دلانے پر بے حد ممنون ہیں۔ بہت مہربانی۔ تدوین کر دی ہے۔ اللہ تعالیٰ مجھے معاف فرمائیں آمین۔ جزاکم اللہ خیراً و احسن الجزاء فی دنیا و آخرة
  6. ف

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    محترم بھائی صاحب، آپ کے موقف سے سو فیصد متفق ہوں۔ آپ کی بات کے حق میں کچھ ایسے دلائل پیش کر سکتا ہوں جو "ہمارا راستہ، تمھارا راستہ" کی بے معنی بحث کرنے والوں کو ہمیشہ کے لئے چپ کروا سکتے ہیں لیکن اس محفل کے لئے یہ دلائل شاید مناسب نہیں ہوں گے۔
  7. ف

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    یہ معجزات ہیں اور اللہ تعالیٰ نے معجزات انبیاء و رسل علیہم السلام کو عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ اپنے حکم اور قدرتِ کاملہ سے اپنے پیغمبر کے ہاتھوں معجزات وقوع کرواتے تھے تاکہ ان کی قوم یہ سمجھ سکے کہ ان کا خدا سے خاص رابطہ ہے۔ معجزہ غیر معمولی عمل ہوتا ہے جو انسانی وہم و گمان، عقل و فکر اور قدرت و...
  8. ف

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    گلگت میں اب حقانیت کا فیصلہ آگ کرے گی - ہم سب "۔۔۔۔۔ مباہلہ کے لئے آگ جلانے اور ان علمائے کرام کے اس میں کود جانے کی نوبت آئے نہ آئے مگر اس اعلان اور جوابی اعلانات کے بعد سے مذہبی فرقہ واریت کی آگ چہار سو پھیل رہی ہے۔ لوگوں کے ذہن میں یہ خیال ابھر رہا ہے کہ شاید اس اعلان کا مقصد بھی اس کے سوا...
  9. ف

    چوکر کی چائے

    جی بہن صاحبہ، میں سمجھ گیا تھا لیکن زیادہ مقدار میں لینے سے مسئلہ بھی ہو سکتا ہے۔ اسی لئے ہم کہہ رہے ہیں کہ آپ مقدار (گرام) میں اپنے پہلے مراسلے میں شامل کر دیں تاکہ کوئی ابہام نہ رہے۔
  10. ف

    چوکر کی چائے

    ویکیپیڈیا کے مطابق ایک کپ گندم کے آٹے کا وزن 120 گرام سے لے کر 170 گرام تک ہو سکتا ہے۔ اگر 120 گرام بھی لیا جائے تو آدھا کپ ۶۰ گرام بنے گا۔
  11. ف

    چوکر کی چائے

    بہن صاحبہ گرام میں وزن بتا دیجئے۔
  12. ف

    چوکر کی چائے

    ہمارے ذہن میں تو شیر خورمہ آرہا تھا۔ دودھ، شکر، گھی اور بھوسے کا عرق۔ کچھ کچھ ایسا ہی ذائقہ محسوس ہوگا۔
  13. ف

    چوکر کی چائے

    صبر بہن صاحبہ، صبر۔ ہم نے مراسلہ حذف کیا تھا کیونکہ نامکمل مراسلہ شریک ہو گیا تھا۔ چلیں آپ نے اقتباس شامل کر ہی لیا ہے تو ہم بات آگے بڑھا لیتے ہیں۔ خیر تو ہم یہ کہہ رہے تھے ویسے تو گندم کے بھوسہ کے بے شمار فوائد ہیں لیکن روزانہ گندم کے بھوسہ کی ایک مخصوص مقدار خوراک میں شامل کی جا سکتی ہے۔ اس...
  14. ف

    چوکر کی چائے

    آپ کی مرضی ہے بہن صاحبہ لیکن کسی بھی قسم کی چائے میں چکنائی کا شامل کیا جانا پہلی بار سنا ہے۔ ایک کپ سے کتنا گرام بھوسہ مراد ہے؟
  15. ف

    چوکر کی چائے

    ایک چمچ گھی بھی شامل ہے! اب فرمائیے، کیا خیالات ہیں؟؟؟ کیا اب بھی اس مائع کو چائے لکھا یا پکارا جا سکتا ہے؟؟؟
  16. ف

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    ان دونوں عالم حضرات کے بارے میں گوگل پر معلومات حاصل کرتے ہوئے یہ خبر سامنے آئی ہے۔ نفرت کی آگ بہت پرانی ہے۔ Cleric detained in Gilgit - Newspaper - DAWN.COM
  17. ف

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    آپ کی بات میں وزن ہے۔ یہ معاملہ پچھلے سال "پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ ۲۰۲۰" کی منظوری جیسا عمل محسوس ہوا، جس پر تمام مکاتبِ فکر کی جانب سے تحفظات اور سخت ردِ عمل سامنے آیا تھا اور خدشہ ظاہر کیا گیا تھا کہ حکومتِ پنجاب کا یہ عمل شیعہ سنی فسادات کا سبب بن سکتا ہے۔
  18. ف

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ رب العزت ہماری حالت پر رحم فرمائیں آمین۔ محترم شمشاد بھائی صاحب کی بات سے سو فیصد متفق۔ یہ معاملہ اس معرکہ آرائی پر ہی ختم نہیں ہوگا۔ اس کے بعد ان کے معتقدین بھی میدان میں اپنے اپنے فرقہ کو صحیح العقیدہ اور مخالف فرقہ کو گمراہ ثابت کرنے کے لئے کود پڑیں گے۔ نہ جانے...
  19. ف

    آئیں گپ شپ کریں

    پودینہ لگ رہا ہے۔ میتھی کے پتے بیضوی ہوتے ہیں نوکدار نہیں ہوتے ہیں۔ Fenugreek - Methi
Top