نتائج تلاش

  1. سارہ پاکستان

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    شمو مائی بیسٹ فرینڈ شمو میری دی بیسٹ فرینڈ ہے ،ویسے تو ہم ایک دوسرے کو آمنے سامنے بھی جانتے ہیں مگر ہماری پکی اور مثالی دوستی فیس بک سے ہی شروع ہوئی ہے ۔ہم فیس بک پر ہی ایک دوسرے سے سب شیئر کرتے ہیں ۔شمو کو شادی کے شروع شروع میں کوکنگ بالکل نہیں آتی تھی ،اور شمو بہت لکی تھی کہ اس کے شوہر کو اس...
  2. سارہ پاکستان

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    یہ دوبئی ہے !! ۔۔۔۔ تحریر:سارہ پاکستان اگر آپ دوبئی پہلی مرتبہ آرہے ہیں اور یہ سوچ رہے ہیں کہ کچھ عربی کے جملے سیکھ لیں تاکہ دوکانداروں سے بات چیت میں آسانی رہے تو آپ غلطی پر ہیں،دوبئی میں انگلش یا اردو بولنے اور سمجھنے والے ہی آپ کو زیادہ نظر آئیں گے،اگر کہیں اتفاق سے کوئی عرب نظر آبھی گیا تو...
  3. سارہ پاکستان

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    چاہتے تو ہیں کہ اب روز آیا کریں گے یہاں،آپ کاشکریہ :)
  4. سارہ پاکستان

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    خوش آمدید کہیے ہمیں پھر سے اردو محفل میں :angel:
  5. سارہ پاکستان

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    انصار برنی کے اعزاز میں عشائیہ اور ہماری پہلی رپورٹنگ(تحریر:سارہ پاکستان)۔ مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
  6. سارہ پاکستان

    تاسف فہد کبیر المعروف ابو شامل کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون الله انکے درجات بلند کرے انکی مغفرت کرے اور جنّت میں جگہ عطا فرمائے۔ فہد بھائی اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین
  7. سارہ پاکستان

    ناپاک ویب سائٹ مسلمانوں نے ہیک کر لی

    نہیں بالکل برا نہیں منایا ۔۔۔اگر آپ خبر کو ڈیلیٹ کر نا چاہیں تو بھی کوئی بات نہیں ۔۔ایک خبر تھی سو شیئر کر لی ۔۔۔۔
  8. سارہ پاکستان

    ناپاک ویب سائٹ مسلمانوں نے ہیک کر لی

    لیں جناب بلاگ کا لنک ڈیلیٹ کر دیا ہے اب کلک کر یں گے تو چکر نہیں لگانا پڑے گا بلاگ کا۔۔۔۔ویب سائٹ پر ڈائریکٹ ہی جا سکتے ہیں :)
  9. سارہ پاکستان

    ناپاک ویب سائٹ مسلمانوں نے ہیک کر لی

    اچھاجی:) ویب سائٹ کا ڈائریکٹ لنک بھی تو دیا ہے ،جو چکر نہ لگانا چاہےوہ ڈائریکٹ چلا جائے ۔کہیں توبلاگ کا لنک ڈیلیٹ کر دوں؟
  10. سارہ پاکستان

    ناپاک ویب سائٹ مسلمانوں نے ہیک کر لی

    اس پوسٹ کر کلک کر لیجئے یا پھر ڈائریکٹ اس ویب سائٹ کا ایڈریس لکھ کر دیکھ لیجئے ۔اس ویب سائٹ کا ایڈریس یہ ہے http://www.drawmohammed.com
  11. سارہ پاکستان

    ناپاک ویب سائٹ مسلمانوں نے ہیک کر لی

    اس خبر پر کلک کریں یا ویب سائٹ کا ایڈریس لکھ کردیکھ لیجئے ۔
  12. سارہ پاکستان

    ناپاک ویب سائٹ مسلمانوں نے ہیک کر لی

    Website has got hacked by Turkish Muslims. www.drawmohammed.com has been HAcked..... check it out. Website has got hacked by Turkish Muslims
  13. سارہ پاکستان

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    Website has got hacked by Turkish Muslims. www.drawmohammed.com has been HAcked..... check it out. Website has got hacked by Turkish Muslims
  14. سارہ پاکستان

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ایک مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے لیکن۔۔۔۔۔! فیس بک پر دوست اپنے اپنے اکاؤنٹ بند کرنے کا ارادہ کر تے نظر آئے ۔۔کوئی شام تک بند کرنے والا تھا اور کوئی کل صبح کی ڈیڈ لائن دئیے بیٹھا تھا ۔۔۔مگر لمبی جدائی چونکہ برداشت نہیں تھی اس لئے اکاؤنٹ بند کرنے کی مدت بھی چند دنوں ہی کی رکھی گئی ۔۔۔ایسے میں...
  15. سارہ پاکستان

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    بے وقوف دن بھر کا تھکا ہارا بے وقوف ابھی آکر بیٹھا ہی تھا ،تھکاوٹ کے احساس کو ختم کرنے کے لئے اس نے اپنے سامنے کی کھڑکی کے پٹ کھول لئے ،یہ کھڑکی ایک کیفے میں کھلتی ہے ۔۔۔ کیا دیکھتا ہے کہ ایک عورت آنکھوں میں کاجل بھرا ہوا ۔۔۔کالی زلفیں بکھرائے اندر داخل ہوئی ۔۔اس کے ہمراہ ایک آدمی بھی تھا...
  16. سارہ پاکستان

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    آتجھ کو بتاوں‌میں‌تقدیر اُمم کیا ہے
  17. سارہ پاکستان

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    شاعر حضرات اور قلبی واردات
  18. سارہ پاکستان

    تاسف شامل اور ابو شامل کے لیے صحت کی دعا

    اللّہ فہد بھائی اور شامل کو صحت عطا فرمائے اور ان پر اپنی رحمت فرمائے ۔آمین
Top