نتائج تلاش

  1. M

    فارسی میں فعل مضارع کی ایک صورت کے بارے میں سوال

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته حسان بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ اور آپ کے اس جواب کے پہلو میں یہ بات بھی میں اخذ کر رہا ہوں کہ فارسی میں فعل مجہول کے اظہار کا وہ طریقہ نہیں برتا جاتا جس کا مجھے گمان ہوا تھا، یعنی جمع مذکر کے ساتھ۔ ویسے آپ نے اپنے ایک صفحہ میں کئی کتابوں کی فہرست دی وہ...
  2. M

    فارسی میں فعل مضارع کی ایک صورت کے بارے میں سوال

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته (میں معافی چاہتا ہوں کہ عنوان میں "فعل مجہول" کے بجائے "فعل مضارع" ثبت ہو گیا ہے۔) امید ہے کہ آپ سب لوگ بخیریت تمام ہونگے، میں دستور زبان فارسی سے متعلق ایک بات کے بارے میں تذبذب کا شکار ہوں اس لئے آپ میں سے جو لوگ فارسی کا ذوق رکھتے ہیں ان سے گذارش ہے کہ وہ اس...
  3. M

    آئیے فارسی سیکھیں

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته "علمای جهان اسلام در قبال مشکلات افغانستان بی تفاوت نبوده و خواهان بهبود وضعیت مردم افغانستان و ترقی هرچه بیشتر تمدن والای اسلام و رسیدن به عدالت و صلح می باشد." ۱: مذکورہ بالا عبارت میں "ھرچہ" کا اس جملہ کے سیاق میں معنی سمجھ نہیں آرہا کہ بظاہر "ترقی بیشتی"...
  4. M

    عربی بول چال

    لقد حظيت هذه النافدة بالنشاط بعد زمن طويل۔ تلقيت اليوم رسالة على بريدي الإلكتروني من المنتدى، تخبر بأن هناك مشاركة جديدة، فقمت بزيارتها۔ وأما إتقان اللغة العربية نطقا، فأمثل طريق لذلك - وقد سلكته أنا بنفسي - استماع إلى إذاعة لقناة عربية، مثل قناة بي بي سي۔ وكذلك حاولت أن أحضر الغرف في مختلف...
  5. M

    لفظ ڈھونڈیں

    میرے ذہن میں "مشہود خان" آ رہا تھا جو کہ ایک سیاسی شخصیت کا نام ہے۔ لیکن بلا شبہ فہیم بھائی کی "لغوی حس" صحیح ہے۔
  6. M

    اردو قواعد - دونوں کے دونوں

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بھائی حماد امید ہے کہ آپ بخیریت تمام ہوں۔ مولوی عبد الحق صاحب نے "دونوں کے دونوں" کا تذکرہ اپنی کتاب میں کیا ہے اور اسے برقرار رکھا ہے۔ اوپر میں نے اس کا ایک اقتباس دیا ہے۔ نیز اردو میں تکرار لفظ کے ساتھ مختلف معانی حاصل ہوتے ہیں جس میں ایک شمولیت کا معنی ہے...
  7. M

    اردو قواعد کی برقی کتابیں

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته یہ دھاگا پرونے سے مقصد یہ ہے کہ انٹرنٹ پہ قواعد اردو سے متعلق جتنی کتابیں دستیاب ہیں ان کے روابط یہاں جمع کر دیے جائیں۔
  8. M

    اردو قواعد - دونوں کے دونوں

    جامع القواعد (حصہ صرف) ڈاکٹر ابو اللیث صدیقی جامع القواعد (حصہ نحو) ڈاکٹر غلام مصطفی خان
  9. M

    اردو قواعد - دونوں کے دونوں

    آپ سب حضرات کا بہت بہت شکریہ۔ "جامع القواعد حصہ صرف اور جامع القواعد حصہ نحو" کیا انٹرنٹ پہ موجود ہے؟
  10. M

    اردو قواعد - دونوں کے دونوں

    امید کے کہ آپ سب بخیریت تمام ہونگےِ مبتد دو اسم ہو اور اس کی تاکید "دونوں کے دونوں" سے لائی جائے تو فعل جمع کی جمع کی صورت میں آتا ہے جیسے "بھائی اور ان کی اہلیہ دونوں کے دونوں آئے تھے۔" میرا سوال یہاں اس کی جنس کے بارے میں ہے۔ کیا لفظ "دونوں کے دونوں" کے آنے کی صورت میں فعل ہمیشہ مذکر ہو گا۔...
  11. M

    فارسی عبارات کا ترجمہ

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته عام بول چال میں مرگ کے لئے لفظ "فوتگی" برتا جاتا ہے۔ "فرھنگ آصفیہ" اور "فیروز اللغات" میں اس کا کوئی ذکر نہیں ملا۔ نیز لغت نامہ دھخدا میں بھی اس کا کوئی پتا نہیں جس سے لگتا ہے کہ یہ فارسی میں استعمال نہیں کیا جاتا۔ کیا یہ پنجابی میں استعمال ہے یا وقت کے ساتھ...
  12. M

    فارسی عبارات کا ترجمہ

    جزاكم الله خيرا
  13. M

    ذرا ادھر بھی نظر دوڑائیے گا...

    ذرا ادھر بھی نظر دوڑائیے گا http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?31595-%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%B3%DB%8C-%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81&p=731047&viewfull=1#post731047
  14. M

    فارسی عبارات کا ترجمہ

    فارسی زبان میں جگہ کے لئے سوال پوچھنے کے لئے جہاں "کجا" استعمال ہوتا ہے وہاں "کو" بھی چناچہ کہاں جاتا ہے کہ: "دانشگاہ کویت کو؟"(جامعہ کویت کہاں ہے؟)۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس کا تلفظ کیا ہے کیا کاف پہ زبر ہے؟ لغت نامہ دہخدا میں اس کے تلفظ سے تعرض نہیں کیا گیا۔
  15. M

    مجھے کوئی ایسا فورم درکار ہے جہاں فارسی میں فارسی قواعد اور زبان سے متعلق بحث کی جاتی ہے۔

    مجھے کوئی ایسا فورم درکار ہے جہاں فارسی میں فارسی قواعد اور زبان سے متعلق بحث کی جاتی ہے۔
  16. M

    فارسی عبارات کا ترجمہ

    البتہ یہ سوال باقی رہ گیا ہے: دوسری بات یہ کہ "ھم" یا "بھی" اور "ایضا" کے معنی میں آتا ہے یا یہ بطور لاحقہ جیسے "ھم سر" اور "ھم عصر" وغیرہ میں۔ لیکن کیا جس معنی میں اس جملے میں استعمال ہوا ہے وہ معنی عام ہے؟ اور اگر اس کی مزید دو تین مثالیں سامنے آ جائیں تو اور بھی مناسب ہو گا۔
  17. M

    فارسی عبارات کا ترجمہ

    جزاكم الله خيرا اس لفظ کے معنی یہاں دیکھے جا سکتے ہیں۔ البتہ آپ نے جو "گرد" کے استعمال کی صورتیں لکھیں ہیں ان سے ایسا لگتا ہے کہ یہ زائد ہے۔ مزید وضاحت کا منتظر محمد مشرف
  18. M

    فارسی عبارات کا ترجمہ

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته "عضای شورای امنیت سازمان ملل که چهارشنبه برای بررسی اوضاع سوریه گردهم آمده بودند" اس جملے میں "گردهم آمده بودند" کا مطلب ہے "جمع ہونا" اور "اکٹھے ہونا" لیکن میں اس لفظ کی ترکیب کے بارے میں تحقیق کرنا چاھتا ہوں۔ بظاھر یہ "گرد" و "هم" سے مل کر مرکب ہے اور...
Top