اچھی بحث ہے، میری رائے میں اردو اور نستعلیق لازم و ملزوم ہیں، طباعتی مواد میں آج تک کوئی اردو اخبار نسخ میں مقبولیت حاصل نہیں کر سکا۔ پاکستان کی ایک سابقہ حکومت نے نسخ کی ترویج اور نسخ میں کتابیں شائع کرنے کے احکامات بھی صادر کیے تھے لیکن سب سے سود۔ کیونکہ عوام الناس کی طرف سے جب اردو کی بات...