چارج کنٹرولرز کی اقسام :
چارج کنٹرولرز عموما تین قسم کے ہوتے ہیں
۱: سادہ ایک یا دو سٹیج کنٹرولرز۔ یہ کنٹرولرز ریلیز اور شنٹ ٹرانزسٹرز پر انحصار کرتے ہوئے وولٹیج کو ایک یا دو سٹیپس میں کنٹرول کرتے ہیں۔ ان کا کام محض اتنا ہوتا ہے کہ جب بیٹریاں مکمل طور پر چارج ہو جائیں تو یہ سولر سسٹم کو چارجنگ سے...