نتائج تلاش

  1. بشیر احمد

    ایک سمال ٹی وی چینل کیلئے کتنے اخراجات درکار ہوتے ہیں ؟

    پاکستان میں کیبل بیسڈ ٹی وی چینل کیلئے کتنے اخراجات کی ضرورت ہوتی ہے ؟ پیمرا کے لائنسزز کی فیس کیا ہے ؟ بیسک ٹولز کیا درکا ہوں گے ؟ امید ہے یہاں موجود ماہرین نیو ٹی چینل کے حوالے سے اپنے تجربات اور معلومات شیئر کریں گے
  2. بشیر احمد

    پانچ کتابوں کا مصنف موچی

    اس خبر کی محض فرضی مفروضے کے تحت تردید کرنا حق و انصاف نہیں پوسٹ میں مکمل ایڈریس لکھا ہے ۔اگر اس ایڈریس پر ایسی کوئی شخصیت نہیں پائی جاتی تو پھر آپ یہ بات کہہ سکتے ہیں ۔
  3. بشیر احمد

    پانچ کتابوں کا مصنف موچی

    ہم نے خود تہی دست مصنف دیکھا ہے جو بیسیوں کتابوں کا مصنف تھا بھائی جان ایسے لوگوں کی کچھ قدردان بھی ہمت افزائی کردیتے ہیں ۔ کم دو سوپیج کی کتاب کم معیار میں بیس سے تیس ہزار تک چھپوائی جاسکتی ہے ۔
  4. بشیر احمد

    میک ایڈریس ؟

    کیا احیتاطی تدابیر استعمال کی جائیں تاکہ مزید آسان ہونے والی ہیکنگ کو مزید مشکل بنادیا جائے :) ؟
  5. بشیر احمد

    میک ایڈریس ؟

    جب ہم اپنےکمپیوٹر کا لین کارڈ یا وائی فائے میک نمبر انٹرنیٹ پرووائڈر کو دیتے ہیں تو اس سے ہمارے کمپیوٹرکے ہیک ہونے یا ہماری پرائیوسی متاثر ہونے کے کتنے چانسز ہوتے ہیں ۔ ؟
  6. بشیر احمد

    آسان طریقہ جملہ 3 کو اردو میں کرنے کا۔

    بھائی کیا یہ ممکن نہیں ہے کہ لینگوئج کی پوری فائل ڈاؤن لوڈ کرکے تمام الفاظ اسی فائل میں تبدیل کرکے پھر وہ فائل لینگوئج فائل کے طور پر اپلوڈ کی جائے ؟
  7. بشیر احمد

    بلاگر کی میگزین ٹیمپلیٹ کیسے اردوائیں

    بھائی جان لنک یہ ہے باقی کچھ تفصیلات ذپ کرتا ہوں
  8. بشیر احمد

    بلاگر کی میگزین ٹیمپلیٹ کیسے اردوائیں

    بلاگر ز کے حوالےسے کافی کچھ مواد محفل پر موجود ہے پر مجھے ایسی کوئی جاندار تحریر نہیں ملی جس کے ذریعے بلاگر کے کسی میگزین ٹیمپلیٹ کو اردوانے کیلئے مکمل طور پر وضاحت موجودہو۔ کیا اس حوالے سے کوئی ارکان یا انتظامیہ سے کوئی معاونت مل سکتی ہے ؟
  9. بشیر احمد

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    مکی بھائی میں ابوبکر کی تیارہ کردی ڈکشنری کافی عرصے سے استعمال کررہاہوں اب دوست بھائی کی ڈکشنری کیسے استعمال کر پاؤں گا ؟ کیا ابوبکر والی فائلز ڈلیٹ کرنی پڑیں گی ؟ اگر دونوں سے استفادہ کرنا ہو تو کیسے کریں ؟
  10. بشیر احمد

    شعر مکمل کریں : جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا

    شاید یہ مصرعہ اسی غزل کا حصہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جب کبھی ٹُوٹ کے بکھرے تو خدا یاد آیا اُلجھنوں میں کبھی اُلجھے تو خدا یاد آیا تیرے کُوچے میں جو تھے،سامنے تھا تُو ھی تُو تیرے کُوچے سے جو نکلے تو خدا یاد آیا تُجھ سے مانگی تھی خوشی،اپنے لئے تیرے لئے، تُونے بخشے ھمیں صدمے تو خدا یاد آیا مسجدوں میں جو گئے...
  11. بشیر احمد

    احمد فراز شاعری سے ایس ایم ایس تک

    میں خود بھی احمد فراز کی شاعری سے متاثر ہوں اور اس قسم کے ایس ایم ایس پر حیرانی ہوتی ہے میں نے ایک بات سنی ہے جس جس کا میرے کا کوئی مستند حوالہ نہیں ہےاگر کسی کے علم میں ہو تو ضرور بتائے احمد فراز نے ایک بار اپنے کلام کے بارے میں کہا تھا یہ اس میں وہ حکمت کی باتیں جو کلام رسالت میں بھی نہیں...
  12. بشیر احمد

    موبائل سافٹویئر ایپلیکشنر قبول کرنی چاہئے یا نہیں ؟

    شکریہ دوست ! مجھے بھی یہی ڈر ہے اس لئے ماہرین سے رہنمائی لینا چارہا تھا مزید آراء کا انتظار رہے گا ۔
  13. بشیر احمد

    موبائل سافٹویئر ایپلیکشنر قبول کرنی چاہئے یا نہیں ؟

    جب ہم اپنے موبائل کو پی سی سوٹ کرتے ہیں اور پی سی انٹرنیٹ سے کنیکٹڈ ہے تو اس وقت پی سوٹ سافٹویئر کو اپڈیٹ کرنے اور اسی طرح موبائل ڈوائس کے ساٍفٹویئر کو اپڈیٹ کرنے کے پیغام آتے ہیں ، مجھے یہ رہمنائی لینی ہے موبائل سافٹویئر کو اپڈیٹ کرنے کے ان پیغامات کا قبول کرنا چاہئے یا نہیں ۔
  14. بشیر احمد

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    بھائی جان عظیم الشان پروجیکٹ پر کام کیا ہے لیکن Babylon جیسے پروفیشنل سافٹویئر کو سورس بنانے کے بجائے اسٹارڈکٹ وغیرہ جیسے فری سورس کی سپورٹ حاصل کی جاتی تو یقینا یہ فائدہ عمومی اور زیادہ ہوتا ہے خیر بہت بڑا صدقہ جاریہ ہے ، اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے
  15. بشیر احمد

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    مجھے تو زین فورو کی سب بڑی خوبی یہی نظر آئی رہی کہ یہ عنقریب اردو وی بلیٹن کو یاد ماضی بنادے گا ۔ اور پھر باقی مانندہ فورم ایسے دکھائی دیں گے جیسے پی ایچ بی بی وغیرہ سے وی بلیٹں پر منتقلی کے بعد پی ایچ بی بی بیسڈ فورمس اسپیڈ بہت اچھی لگی ، ایڈیٹر میں لکھتے ہوئے بھی بہت اچھا لگا رہا ہے ۔...
  16. بشیر احمد

    تعارف تعارف نامہ

    ایک لفظ میں دو تعریف کے آلے استعمال کرنا عند النحاۃ جائز نہیں ہے ۔ لہذا یہاں پر الف لام حرفی کی کی قسم زائدہ ہے جو کہ آلہ تعریف نہیں اس لئے کوئی اشکال نہیں تعریف (معرفہ بنانے کیلئے ) کیلئے الف واللام حرفی غیرزائدہ کی اقسام ہیں ۔ ویسے ابن سعید بھائی کا ذوق دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔...
  17. بشیر احمد

    بد دین یا بدین

    سندھ میں ایسی کوئی مثل مشہور نہیں ہے اس لئے اپنے غلط ریمارکس کا دفاع کرتے ہوئے غلط بیانی نہیں کرنی چاہئے ۔ شمالی سندھ کے لوگ کافی چالاک ہیں جبکہ لاڑ ( بدین اور ٹھٹھ کے علاقے ) کے لوگ بہت سادہ ہیں اسی وجہ سندھ میں یہ ضرب المثال عام ہے " کہ لاڑ کا انسان اور شمالی سندھ کا بیل برابر ہیں " ویسے...
  18. بشیر احمد

    بد دین یا بدین

    ہمت علی یہ پوسٹ خالص متعصبانہ سوچ کا شاہکار ہے میں سندھ کے علاقوں سے واقف ہوں بدین اور تھرپاکر کے لوگ بہت زیادہ سادہ اور مہمان نواز ہیں ، بدین کا علاقہ بے دینی میں پاکستان کے کسی علاقے سے کوئی امتیازی حیثیت نہیں رکھتا کہ اسے ہائے لائیٹ کیا جائے !! اس لئے خدارا مشکل کی اس گھڑی ایسے ریمارکس...
  19. بشیر احمد

    المدینہ لائبریری سافٹ ویئر

    "میٹھی میٹھی" بدعتوں بھرا یہ سافٹوئیر اچھا لگا
  20. بشیر احمد

    اردو کے لئے عبارت خواں یا ٹیکسٹ ٹو اسپیچ

    علماء اردو محفل کرلپ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں ؟
Top