احمد علی خان
محفلین
ماخذ: روزنامہ پاکستان
پاکستانی حکومتوں نے مولویوں کے کہنے پر بہت کچھ بین کیا ہے۔ بس مولویوں کو بین نہیں کیا۔ اگر انہیں کر دیتے تو اور کچھ بین کرنے کی ضرورت نہ رہتی۔پاکستان کو فلموں سمیت ہر چیز سے خطرہ ہے۔
نہیں ہے تو لال مسجد سے کوئی نہیں ہے۔
ویسے سوچنے والی بات ہے کہ انڈین حکومت کس کے کہنے پہ پابندی لگاتی ہے۔پاکستانی حکومتوں نے مولویوں کے کہنے پر بہت کچھ بین کیا ہے۔ بس مولویوں کو بین نہیں کیا۔ اگر انہیں کر دیتے تو اور کچھ بین کرنے کی ضرورت نہ رہتی۔
جیسے پاکستان میں انتہاء پسند مولوی ہیں ویسے ہی بھارت میں انتہاء پسند پنڈٹ۔ اس حمام میں سب ننگے ہیں۔ویسے سوچنے والی بات ہے کہ انڈین حکومت کس کے کہنے پہ پابندی لگاتی ہے۔
انڈیا اور پاکستان ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔ویسے سوچنے والی بات ہے کہ انڈین حکومت کس کے کہنے پہ پابندی لگاتی ہے۔
پچھلے دنوں عبدالحسیب بھائی کی زبانی معلوم ہوا کہ انڈیا میں کسی بھی پاکستانی چینل کی نشریات کی اجازت نہیں۔ پی ایس ایل کی لائیو ٹرانسمیشن بھی انڈیا میں نہیں ہو رہی۔ جبکہ پاکستان میں تقریبا ایک ڈیڑھ درجن انڈین چینلز کی نشریات آرہی ہیں
پاکستانی حکومتوں نے مولویوں کے کہنے پر بہت کچھ بین کیا ہے۔ بس مولویوں کو بین نہیں کیا۔ اگر انہیں کر دیتے تو اور کچھ بین کرنے کی ضرورت نہ رہتی۔
انڈیا اور پاکستان ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔
پاکستان ابو نضال کی وجہ سے فلم کیوں بین کرے گا؟فلم پر پابندی کی وجہ : یہ فلم فلسطینی مسلمانوں پر بنائی گئی ہے جنہوں نے ہوائی جہاز ہائی جیک کیا تھا۔
Neerja is a 2016 Hindi biographical thriller drama film written by Saiwyn Quadras, and directed by Ram Madhvani starring Sonam Kapoor in titular role of "Head Purser" Neerja Bhanot, while Shabana Azmi and Shekhar Ravjiani played supporting roles. The film was produced by Atul Kasbekar under the banner of Fox Star Studios.[1] The film revolves around the Libya backed Abu Nidal Organization's hijacking of Pan Am Flight 73 in Karachi, Pakistan on 5 September 1986, specifically focusing on flight attendantNeerja Bhanot who ensured the failure of the hijacking by preventing the plane from getting off the ground, she also saved the lives of 359 hostages in those long hours of incarceration.وکی پیڈیا۔
Bhanot was shot dead by Palestinian terrorists, while shielding three children from a hail of bullets. For her bravery, the Government of India posthumously awarded her the Ashoka Chakra Award (India's highest gallantry award for bravery in the face of the enemy during peace time), and Bhanot became its youngest recipient. The film was released worldwide on February 19, 2016 to critical acclaim with critics appreciating the narration and Sonam Kapoor's performance.[2][3][4][5]
مولویوں کو گالیاں دینے سے کچھ حاصل نہیں ا
صل اسباب اور وجوہات پر بات کریں تو مزہ بھی آئے
لیکن کسی میں اتنی ہمت کہاں
تو کسی وجہ سے فلم بین ہوئی؟پاکستان میں مولویوں کے کہنے پر پاکستان کے آئین کے مطابق آج تک اسلام تو نافظ کیا نہیں گیا تو باقی اور کیا ، کیا جائے گا ........
یہ ڈور اس بارگاہ سے ہلی ہے کہ جس کا نام لیتے ہوئے زبان جلتی ہے بڑی اونچی بارگاہ ہے وہ ......
اسلام نافذ کرنے سے مراد؟پاکستان میں مولویوں کے کہنے پر پاکستان کے آئین کے مطابق آج تک اسلام تو نافظ کیا نہیں گیا تو باقی اور کیا ، کیا جائے گا ........
یہ ڈور اس بارگاہ سے ہلی ہے کہ جس کا نام لیتے ہوئے زبان جلتی ہے بڑی اونچی بارگاہ ہے وہ ......
امید تھی آپ سمجھ جائینگے آگے کچھ کہنے کی تاب نہیں ........تو کسی وجہ سے فلم بین ہوئی؟
پاکستانی حکومت نے مولوی کے کہنے پر نہیں بلکہ اسلام کے کہنے پر قادیانیوں کو غیر مسلم قرارد یا۔
پاکستانی حکومت کبھی مولوی کے کہنے پر نہیں چلتی
حیرت ہے اپکو علم نہیںاسلام ہر مذہب کے پیرو کاروں کو اجازت دیتا ہے کہ وہ جس دین پر چاہیں چلیں۔ یہ تو ملاؤں کا اپنا قانون ہے کہ "اختلاف کی سزا موت"
109:6 لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ
109:6 تمہارا دین تمہارے لئے اور میرا دین میرے لئے ہے
1953 کے اینٹی قادیانی فسادات کے پیچھے اسلام تھا یا مولوی؟ اسی طرح 1973-1974 کے اینٹی قادیانی فسادات، آئینی ترامیم کے پیچھے اسلام تھا یا مولوی؟ اسلامی تحاریک ختم نبوت، نفاذ شریعت محمدی، طالبان وغیرہ کے پیچھے اسلام ہے یا مولوی؟ فیصلہ خود کر لیں۔پاکستانی حکومت نے مولوی کے کہنے پر نہیں بلکہ اسلام کے کہنے پر قادیانیوں کو غیر مسلم قرارد یا۔
پاکستانی حکومت کبھی مولوی کے کہنے پر نہیں چلتی
پاکستان ابو نضال کی وجہ سے فلم کیوں بین کرے گا؟
بھارتی فلم ”تیرے بن لادن“ سنہ 2010 میں اسی وجہ سے بین کی گئی تھی کہ اس میں اسامہ بن لادن کو مبینہ طور پر پاکستان میں موجود بتلایاگیا تھا اور اسکی پیروڈی بنائی گئی تھی۔ اور اگلے ہی سال موصوف پاکستان میں امریکیوں کے ہاتھوں "شہید" ہو گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون!تو کسی وجہ سے فلم بین ہوئی؟
لال مسجد والے مولوی کو بھی نہیں؟مولویوں کو گالیاں دینے سے کچھ حاصل نہیں ا
پاکستان میں مولویوں کے کہنے پر پاکستان کے آئین کے مطابق آج تک اسلام تو نافظ کیا نہیں گیا تو باقی اور کیا ، کیا جائے گا ........
پاکستانی آئین میں 1956 میں پہلی بار بذریعہ قرارداد مقاصد اسلام داخل کیا گیا تھا۔ پھر 1974 میں اینٹی قادیانی قوانین کے ساتھ مزید اسلام نافظ کیا گیا۔ 1979 میں حدود آرڈیننس اور1984 میں اینٹی قادیانی آرڈیننس 20 کے ذریعہ شریعت کے نفاذ کو یقینی بنایا گیا۔اسلام نافذ کرنے سے مراد؟
دہشت گردوں کا سب سے بڑا ہمدرد تو پاکستان کا وزیر داخلہ ہے جو اپنے ہی شہراسلام آباد میں موجود طالبان کے ہمنوا لال مسجد مُلاء ٹولے کیخلاف کوئی کاروائی نہیں کر سکتا۔کوئی شبہ نہیں کہ پاکستان کا ملاء ٹولہ جو خوامخواہ دہشت گردوں کا ہمدرد ہے اس کارواءی میں دہشت گردوں کے ساتھ تھا۔ اور ان کی مدد کرتا رہا ہے۔ اس ملاء ٹولے کی شناخت بہت ہی ضروری ہے۔ یہ وہی لوگ ہیں جو ممتاز قادری کے ہمنوا ہیں اور ایک ایسے قاتل کو ہیرو قرار دیتے ہیں جو بناء وارننگ اختلاف کی سزا موت کا حامی ہے۔ ملاء ٹولہ اسی طرح لوگوں پر بناء وارننگ اختلاف کی سزا موت کی پالیسی پر عمل کرتا رہے گا جب تک باقی دنیا اٹھ کر انہی کا قانون ان ملاؤں پر استعمال نہیں کرتی۔