نتائج تلاش

  1. ط

    سائنس قرآن کے حضور میں اب ورڈ پریس پر ایک نئی تھیم کےساتھ

    سائنس قرآن کے حضور میں۔ دوستو میں نے اپنی ایک نئی ویب سائٹ تیار کی ہے ۔ آپ سے گزارش ہےکہ اس کاوز ٹ کر کے اپنی رائے سے وہاں پر بھی اور یہاں پر بھی ضرور آگاہ فرمائیے گا۔ جزاک اللہ سائنس قرآن کے حضور میں
  2. ط

    پہاڑ زمین کی سطح پر میخوں کی طرح گڑے ہوئے ہیں

    محترم حوالہ نمبر 2 اور 3 چیک کرلیں۔ مزید آپ اس لنک پر جا کر ویڈیو بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ یہ لنک بھی مضمون کے آخر میں دیا گیا ہے۔ http://quraaninurdu.blogspot.com/search/label/%D9%BE%DB%81%D8%A7%DA%91%20%D8%B2%D9%85%DB%8C%D9%86%20%DA%A9%DB%8C%20%D9%85%DB%8C%D8%AE%DB%8C%DA%BA
  3. ط

    پہاڑ زمین کی سطح پر میخوں کی طرح گڑے ہوئے ہیں

    محترم یہ مضمون میں نے ہی لکھا ہے ۔ حوالاجات بھی لکھے ہوئے ہیں ۔ پھر کس حوالےکی بات آپ کررہےہیں ؟؟؟
  4. ط

    پہاڑ زمین کی سطح پر میخوں کی طرح گڑے ہوئے ہیں

    پہاڑ زمین کی سطح پر میخوں کی طرح گڑے ہوئے ہیں ابھی حال ہی میں ماہرین ارضیات نے دریافت کیا ہے کہ زمین پر موجود پہاڑوں کی ایک خاص اہمیت ہے اور یہ زمین کی سطح میں بالکل میخوں یعنی کیلوں کی طرح گھڑے ہوئے ہیں۔جدید ماہرین ارضیات ہمیں بتاتے ہیں کہ زمین کا نصف قطر 6378کلو میٹر ہے،زمین کی سب سے باہری...
  5. ط

    انسان کی مرحلہ وار تخلیق اورجدید سائنس کے اعترافات

    جن کی کھوپڑی الٹی ہے وہ ایسا ہی سمجھتے ہیں ۔ بحرحال آپ کے الزام کا جواب یہاں ہے ۔ تشریف لائیں اورسمجھیں۔شکریہ
  6. ط

    انسان کی مرحلہ وار تخلیق اورجدید سائنس کے اعترافات

    انسان کی مرحلہ وار تخلیق اورجدید سائنس کے اعترافات قرآ ن مجید میں رحم مادر کے اندر انسانی وجود کی تشکیل اور اس کے ارتقاء کے مختلف مرحلے بیان کیے گئے ہیں جن سے پتہ چلتاہے کہ رب کائنات کا نظام ِربوبیت اپنی پوری آب وتاب کے ساتھ بطنِ مادر کے اندر بھی جلوہ فرماہے ۔واقعہ یہ ہے کہ ماں کے پیٹ میں...
  7. ط

    سائنس قرآن کے حضور میں۔۔۔۔ اب ورڈ پریس پربھی۔۔۔۔

    میں نے اپنا بلاگ اب ورڈپریس پر بھی بنا لیا ہے ۔ احباب سے گزارش ہے کہ وز ٹ فرما کر اپنی تجاویز سے مستفید فرمائیں ۔ جزاک اللہ سائنس قرآن کے حضور میں
  8. ط

    گھر میں کتے پالنا جدید سائنسی معلومات کی روشنی میں

    گھر میں کتے پالنا جدید سائنسی معلومات کی روشنی میں نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے بلا ضرورت گھر میں کتے پالنے کی ممانعت فرمائی ہے۔مگر کس قدردکھ کی بات ہے کہ یورپ کی تقلید میں ہمارے ہاں بھی امیر گھرانوں میں کتوں سے کھیلنا اور شوقیہ طور پر گھروں پر پالنا ایک فیشن اور سٹیٹس سمبل بنتا جارہاہے...
  9. ط

    سورج بے نو ر ہو جائے گا

    سورج بے نو ر ہو جائے گا سورج جو زمین سے 15کروڑ کلو میٹر دور ہے بغیر کسی کی مداخلت کے ہمیں ضرورت کے مطابق توانائی فراہم کر تاہے۔ اس جرم فلکی (Celestial body) میں بے پناہ توانائی ہے۔ہائیڈروجن کے ایٹم مسلسل ہیلیم میں تبدیل ہو رہے ہیں۔ہر ایک سیکنڈ میں 70 کروڑ ٹن ہائیڈروجن69کروڑ50لاکھ ٹن ہیلیم میں...
  10. ط

    تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن

    محترم اگر کسی نے غلطی سے زمین کو ساکن قراردیا ہے قرآن کی رو سے ۔ تو اس کی اس غلطی کا الزام سب کو تومت دیں۔ آپ میرا تھریڈ پڑھ لیں جہاں میں نے کچھ اصول لکھیں اگر ہم ان پر عمل کریں تو امید کامل ہے کہ ہمیں اس طرح کی ہزیمت کا شکار نہیں ہونا پڑے گا۔ انشاء اللہ جی وقت ملاتو احادیث والے تھریڈ بھی دیکھوں...
  11. ط

    تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن

    محترم بہتر ہوتا کہ آپ ایسی باتوں کی طرح اشارہ کرتے کہ جن میں قرآن کی آیات کو تروڑا مروڑا گیا ہے۔ جب کہ حقیقت یہ ہے کہ منکرین حدیث نے ڈارون ازم اور دوسری باتوں کو قرآن سے ثابت کرنے کے لیے ان آیات کی باطل تاویلات کی ہیں اور چونکہ احادیث اس مسئلے میں ان کی راہ کی رکاوٹ ہیں اسی لیے ان کے متعلق...
  12. ط

    کیا اسلام اور سائنس میں تضاد ہے

    قرآن اور سائنس کے درمیان مطابقت کے حوالے سے تین گروہ یا آراء بدقسمتی سے سائنس اور قرآن کے درمیان مطابقت کے حوالے سے تین گروہ پائے جاتے ہیں ۔ ان میں سے‌ ایک گروہ یا جماعت کا موقف یہ ہے کہ سائنس کی بنیاد عقل انسانی پر ہے اوریہ قوانین تبدیل بھی ہوتے رہتے ہیں لہذا کسی طور پر بھی قرآن کا سائنس...
  13. ط

    کیا اسلام اور سائنس میں تضاد ہے

    کیا اسلام اور سائنس میں تضاد ہے سائنس لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی 'جاننا '' کے ہیں۔ پروفیسر کے لنگسردکے مطابق سائنس نظام فطرت کے علم کا نام ہے جو مشاہدہ، تجربہ اور عقل سے حاصل ہوتاہے۔ علم کے جس شعبے کو ہم سائنس کہتے ہیں اس کا دوسرا نام علم کائنا ت ہے جس میں انسان کا علم بھی شامل ہے۔سائنس...
  14. ط

    مذہب اورسائنس کے متعلق سائنس دانوں کے تاثرات

    مذہب اورسائنس کے متعلق سائنس دانوں کے تاثرات مادہ پر ست اور ملحدین خواہ کتنی ہی ضد اورہٹ دھرمی اختیار کریں اس حقیقت سے انکار نہیں کرسکتے کہ کائنات میں پائی جانے والی تمام مخلوقات اور ان کے نظام ہائے زندگی 'سب کے سب خدا کے پیدا کردہ ہیں۔ اس لیے یہ امر یقینی ہے کہ سائنس او رمذہب کے درمیان ہم...
  15. ط

    تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن

    میری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ایک نیا زمرہ بنام اسلام اور جدید سائنس ،بنائے اور اس طرح کے تمام دھاگے اس میں‌ منتقل کردیں‌ تاکہ اس میں‌ دلچسپی رکھنے والے حضرات کو آسانی رہے۔ جزاک اللہ
  16. ط

    تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن

    اگر آپ اسلام کے حق میں بھی نہیں تو پھر کس طرح کے مسلمان ہیں ؟؟؟ ذرا وضاحت فرمائیں۔
  17. ط

    تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن

    آپ کو آپ کی ترقی مبارک ہو۔ مگر اللہ ہمیں ایسی تنزلی سے بچائے۔ آمین
  18. ط

    ڈارون کا نظریہٴ ارتقاء ایک دھوکہ ایک فریب

    نظریہ ارتقاء پر مغربی مفکرین کے تبصرے ہر میدان میں ارتقاء کو شکست فاش ہوجانے کے بعد خردحیاتیات (مائیکرو بائیالوجی) کے معتبر ماہرین آج ’’تخلیق‘‘ (Creation)کو حقیقت کی حیثیت سے تسلیم کرتے ہیں۔ (ایسے ہی چند لوگوں نے) اب اس نقطۂ نظر کا بھرپور دفاع کرنا شروع کردیا ہے کہ ہر شے ایک عظیم ترین خالق نے...
  19. ط

    ڈارون کا نظریہٴ ارتقاء ایک دھوکہ ایک فریب

    10۔ جینیاتی تبدّل ہمیشہ تخریبی ہوتا ہے اِرتقاء کے حامیوں کے نزدیک اِرتقاء کا عمل تبدّل یعنی جینیاتی خصوصیات میں تبدیلی کے ذریعے وُقوع پذیر ہوا۔ یہ دعویٰ بھی صحیح معنوں میں حقیقت کو مسخ کرنے کے مُترادف ہے۔ (اصل حقیقت یہ ہے کہ) تبدّل کبھی بھی تعمیری نہیں ہوتا بلکہ (ہمیشہ) تخریبی ہی ہوتا ہے۔...
  20. ط

    ڈارون کا نظریہٴ ارتقاء ایک دھوکہ ایک فریب

    7۔ پروٹین کی تشکیل کے مراحل نظریہ ارتقاء کا یہ دعویٰ بھی ہے کہ زندگی، ایک خلئے سے شروع ہوئی جو زمین کے ابتدائی ماحول میں اتفاقاً بن گیا تھا۔ آئیے اب یہ جائزہ لیتے ہیں کہ خلئے کی ساخت کیسی ہوتی ہے، اس میں کیسے کیسے اسرار پوشیدہ ہیں، اور یہ کہ اسے ’’اتفاقیہ وجود‘‘ قرار دینا بجائے خود کتنی...
Top