نتائج تلاش

  1. صابرحسین

    دورہ صحیح البخاری از ڈاکٹر طاہرالقادری

    صحیح البخاری کے حوالے سے عقائدِ اہلسنت اور فقہ حنفی سے متعلق اشکالات کا ازالہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا برمنگھم یو۔کے، جامع مسجد گھمگول شریف میں دورہ صحیح البخاری شریف سند/ اسناد کی اہمیت عَنْ ثابت ابنِ قَيْسٍ تَسْمَعُوْن وَيُسْمَعُ مِنْکُمْ وَيُسْمَعُ مِنَ الَّذِيْنَ...
  2. صابرحسین

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    محترم شارق بھائی نئے ورژن کو چیک کیا, اللہ کا شکر ہے کہ اس سے تمام بڑے مسائل حل ہو گئے ہیں، البتہ کچھ مسائل ابھی باقی ہیں۔ 1- ایک تو یہ کہ منتقلی کے دوران ہندسے الٹ جاتے ہیں۔ (نمونے کے طور پر ایک فائل بھیج رہا ہوں۔) 2۔ دوسرے اگر کسی جملے میں موجود انگریزی الفاط میں ایس اپاسٹرافی ہو تو...
  3. صابرحسین

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    بہت شکریہ دوست بھائی، یہ آپ جیسے دوستوں کی محبت ہے کہ مجھے بھی یاد رکھا۔ کچھ مصروفیات اس طرح کی تھیں کہ حاضری نہیں ہو سکی، اب ان شاء اللہ حاضری ہوا کرے گی۔
  4. صابرحسین

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    شارق کے نئے ورژن کے ذریعے یونیکوڈ تبدیلی کے دوران خراب ہونے والے حروف میں یہ بھی شامل ہیں: " سے [L: 34] ؤ سے ئو آپ کے دیئے گئے فونٹ اردو ویب نسخ میں (آ) درست نظر آتا ہے مگر اردو نسخ ایشیاء ٹائپ میں دیکھنے پر ( آ) کی جگہ ڈبہ نظر آتا ہے۔ نئے...
  5. صابرحسین

    تعارف ہمارا نام

    بھائی ہم بھی کسی دور میں اس صف میں شامل تھے معلوم نہیں اب بھی ہمارا نام اس لسٹ میں آ سکتا ہے۔
  6. صابرحسین

    میں اپنی تصویر ارسال کیوں نہیں کرتا

    پتلو سیریز اب موٹوز سیریز کے مقابلے میں پتلوز سیریز شروع کر لی جائے۔
  7. صابرحسین

    تعارف کہاں سے کہاں

    پیدائش، تعلیم اور موجودہ رہائش لیہ لیہ اور لاہور لاہور
  8. صابرحسین

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    مراتب ضروری ہیں مراتب ضروری ہیں کیونکہ انہی سے تو معلوم ہو گا کہ کون ساممبر کس سطح پرکام کر ہے۔
  9. صابرحسین

    فائل اٹیچمنٹس کی سہولت دستیاب

    اٹیچمنٹ کی سہولت آپ تمام احباب کا شکریہ، ہمیں تو مفتے میں سہولیات مل رہی ہیں جن میں تازہ ترین اٹیچمنٹ ہے۔ اچھی کوشش ہے اگر سکیننگ فائل کا بندوبست ہوجائے۔
  10. صابرحسین

    حضور کےدست اقدس میں تمام خزانوں کی چابیاں دیئےجانےکا بیان

    حضور کےدست اقدس میں تمام خزانوں ک حدیث فی کونہ مفاتیح خزائن الارض بیدہ (حضور کےدست اقدس میں تمام خزانوں کی چابیاں دیئےجانےکا بیان) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ‘ فرماتےہیں: میں نےرسول اللہ(حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتےسنا (آپ فرماتےتھے) کہ میں جوامع الکلم کےساتھ مبعوث ہواہوں‘...
  11. صابرحسین

    تاریخی شہر مکہ اورحضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جائےپیدائش

    تاریخی شہر مکہ اورحضورصلی اللہ ع تاریخی شہر مکہ اورحضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جائےپیدائش کےانہدام کا ناپاک منصوبہ (ایک مخصوص گروہ کا سازشی منصوبہ جسےلندن کےانگریزی اخبار ڈیلی انڈیپینڈینٹ نےبےنقاب کیا) تحریر : ایم ایس پاکستانی مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کو اسلامی تاریخ میں ایک اہم...
  12. صابرحسین

    ابتدائی قدیم ثقافت(١)

    (تعارف) ایک عام اعتبار سے” وحشی“ بھی مہذب ہےکیونکہ وہ نہایت احتیاط سےاپنےبچوں کو قبیلےکی وراثت اور تمام معاشی سیاسی ، ثقافتی اور اخلاقی عادات و رستور منتقل کرتا ہےجنہیں اس نےزمین پر زندہ رہنےکےدوران تخلیق کیا اور ترقی دی۔ یہاں سائنسی طریقہ کار سےسوچنا نا ممکن ہےکیونکہ دوسرےانسانوں کو ”وحشی“...
  13. صابرحسین

    نعت شریف

    آئی نسیمِ کوئےمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کھینچنےلگا دل سوئےمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کعبہ ہمارا کوئےمحمد صلی اللہ علیہ وسلم مصحف ایماں روئےمحمد صلی اللہ علیہ وسلم لےکےمرادِ دل آئیں گےمر جائیں گےمٹ جائیں گی پہنچیں تو ہم تا کوئےمحمد صلی اللہ علیہ وسلم طوبیٰ کی جانب تکنےوالو، آنکھیں کھولو ، ہوش...
  14. صابرحسین

    دیکھو مجھے جو دیدہء عبرت نگاہ ہو

    لو جی ترجمہ آگیا پس اے دیدہء بینا رکھنے والو! عبرت حاصل کرو۔
  15. صابرحسین

    دیکھو مجھے جو دیدہء عبرت نگاہ ہو

    مقامِ عبرت فَاعتَبِرُوا یَا اُولِی الاَبصَارِ۔
  16. صابرحسین

    بھارتی بکرے پاکستان میں

    پاکستانی درآمد کنندگان کو کو فی الحال تیس ہزار بکرے درآمد کرنے کی اجازت ملی ہے سوا دو سو کے قریب بھارتی بکروں کو اگر پاکستان آنے کی اجازت مل گئی تو یہ بھیڑ بکریوں کی پہلی کھیپ ہوگی جو ایک باضابطہ تجارتی معاہدے کے تحت سرحد پار کرے گی۔ پاکستانی قصاب اور درآمد کنندگان منگل کی صبح ہی واہگہ سرحد...
  17. صابرحسین

    اردو کے مختلف فونٹس استعمال کریں

    بھائی نئے نئے فونٹ سے ہمیں مٹ ڈراؤ بھگاؤ۔ ہمیں تو کوئی آسان سا طریقہ بتا دو کہ اردو کیسے ایکٹو کرنی ہے اور لکھنی ہے۔جس کو زیر زبر کا ہی پتہ نہیں اسے فونٹ کے قصے سنانا میرے خیال میں فائدہ مند نہیں ہوگا۔ بہتر ہو گا اردو ایکٹو کرنے اور لکھنے کا حل اردو انگلش دونوں زبانوں میں دے دیا جائے تاکہ ہم...
  18. صابرحسین

    معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وس احادیث اور کتب فضائل میں آتا ہےکہ ابھی حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کو ابھی چند مہینےرہتےتھےکہ آپ کےوالد ماجد کا انتقال ہوگیا۔ صحابہ سےمنقول ہےکہ ان کےانتقال کےموقع پر فرشتوں نےاللہ رب العزت کےحضور عرض کیا کہ باری تعالیٰ تیرےمحبوب کی ولادت...
  19. صابرحسین

    ترجمہ اپ ڈیٹ

    بھلا ٹاسک لینےکون آتا ہے؟ قدیر احمد ایسے ٹاسک لینے کون آئے گا۔ اس کے لئے آپ کو سوچ بچار کرنی پڑے گی۔ مزید لوگوں کو لانا پڑے گا ورنہ ادھر ہی چکر لگیں گے۔
  20. صابرحسین

    ترجمہ اپ ڈیٹ

    نئے ممبران کی شمولیت قدیر احمد کافی دن بیت گئے آپ سے ملاقات نہیں ہو سکی۔ آج آپ کی نوک پلک سنوارنے والی تحریر پڑھ کو خوشی ہوئی۔ کوئی تو ہے جو باقاعدگی سے ٹائم دے رہا ہے۔ قدیر بھائی اردوکی نوک پلک سنوارنے کے لئےمزید ممبران کو شامل کرنا چاہئے۔ ہرممبرکو ایک نیا ممبر بنانے کا ٹارگٹ دیا جائے جس...
Top