نتائج تلاش

  1. ا

    اردو اسلامی تقاریر کی صرف ٹائپنگ کے لئے ولنٹیئرز کی مدد درکار ہے۔

    کافی تقاریر ہیں کوئی بھی جتنا ثواب کمانا چاہے۔ انتہائی باعلم شخصیت ہیں اور انکے اس علم کا تحریر میں آنا بہت سے مسلمان بھائیوں کے لئے مفید ثابت ہوگی۔
  2. ا

    اردو اسلامی تقاریر کی صرف ٹائپنگ کے لئے ولنٹیئرز کی مدد درکار ہے۔

    اردو اسلامی تقاریر کی صرف ٹائپنگ کے لئے ولنٹیئرز کی مدد درکار ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
  3. ا

    فی ظلال القرآن(سید قطب) اور تدبر قرآن (امین احسن اصلاحی) یونیکوڈ میں درکار ہیں۔

    ممران کرام کیا تدبر اور فی ظلال القرآن یونی کوڈ میں کنورٹ ہوچکا ہے۔ کوئی رہنمائی فرمائے۔ جزاکم اللہ خیرا
  4. ا

    فی ظلال القرآن(سید قطب) اور تدبر قرآن (امین احسن اصلاحی) یونیکوڈ میں درکار ہیں۔

    السلام علیکم، فی ظلال القرآن(سید قطب) اور تدبر قرآن (امین احسن اصلاحی) یونیکوڈ میں درکار ہیں۔ برائے مہربانی مدد فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا
  5. ا

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    اس کا جواب دوسرے والے ابرار حسین صاحب دینگے۔ شکریہ۔ :)
  6. ا

    امیج ایڈیٹر اور پی ڈی ایف کرییٹر کے متعلق مشورہ درکار ہے۔

    ایم ایس پبلشر میں کافی حد تک آپشن موجود ہیں جو کہ ٹرائی کرلیا۔ بس اگر اس میں پینٹ کی طرح امیج ایڈٹ ہوتا تو مزا آجاتا۔
  7. ا

    کچن اور دیگر جگہوں سے لال بیگوں کایقینی خاتمہ کیجئے۔

    لال بیگ ایک انتہائی ڈھیٹ حشرات الارض کی قسم ہے۔ اسکی افزائش نسل بڑی تیزی سے ہوتی ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ تمام گھر کو جہنم زار بنادیتا ہے۔ اس کی تمام گندگیوں میں سے سب سے خطرناک بات اسکا بچوں میں دمہ کا سبب بتایا گیا ہے۔ اسکے سکن سے جو باقیات جھڑتے ہیں وہ ہوا کو آلودہ کرکے بچوں کو خاص کر دمہ...
  8. ا

    امیج ایڈیٹر اور پی ڈی ایف کرییٹر کے متعلق مشورہ درکار ہے۔

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، تمام ماہرین اور اراکین محفل سے مشورہ درکار ہے جو بھی اس مسئلہ کے متعلق جانتا ہو۔ مسئلہ: میں مختلف تفاسیر اور دینی کتب کے کے پی ڈی ایف سے کٹ پیسٹ (امیج فارمیٹ میں ( کرکے کورل ڈرا میں انھیی یکجا کرکے اپنا مضمون تیار کرتا ہوں۔ اور یہ تمام مواد امیج فارمیٹ میں ہوتا...
  9. ا

    لہسن کی چٹنی (مزیدار اور آزمودہ)

    اجزاء: لہسن 5 جوئے (اپنی چوائس پر کم یا زیادہ کرسکتے ہیں۔ لیکن زیادہ کرنے سے پیاس زیادہ لگے گی ) ہری مرچ اگر زیادہ تیز نہ ہوں تو 5 اور اگر زیادہ تیز ہیں تو تین عدد سرکہ ایک کھانے کا بڑا چمچہ کالی مرچ پاوڈر حسب ذائقہ نمک حسب ذائقہ۔ ترکیب: لہسن اور نمک کو اچھی طرح پیس لیں اتنا کہ پیسٹ بن جائے۔ پھر...
  10. ا

    پیاز کی بو کیسے ختم کی جائے؟

    پیاز کی بو کا تعلق منہ سے نہیں بلکہ معدہ سے ہے۔ یہ معدہ میں دیر تک رہتا ہے یعنی دیر سے ہضم ہوتا ہے اسی لیئے اسے رات کو کھانے سے منع کیا جاتا ہے کیونکہ رات کو پھر یہ غدودانِ معدہ میں ہلچل پیدا کرتے ہیں۔ (معدہ میں زیادہ دیر رہنے کہ وجہ سے) یہ گیس بھی پیدا کرتا ہے۔ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں...
  11. ا

    ماہر طبیب: از امام ابن القیم

    ماہر طبیب: از امام ابن القیم ماہر طبیب: از امام ابن القیم امام شمس الدین محمد بن ابی بکر جو امام ابن القیم کے نام سے مشہور ہیں بلند پایہ عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ماہر معالج و طبیب بھی تھے انہوں نے بیماریوں اور دواوں پر ایک قابل قدر کتاب ْالطبْ لکھی ہے، امام موصوف ۷۵۱ ھجری میں فوت ہوئے...
  12. ا

    فرائی بینگن (کرنچی اور چٹ پٹے)

    شکریہ جناب۔ یہ اصل میں ہمارے دادا محترم (مرحوم( نے ہمیں سکھائی تھی۔ اور بعد میں ہم گاہے بہ گاہے اسے بناتے رہےہیں۔ ان شاء اللہ اگلی دفعہ میں تصویر لیکر پوسٹ کرنے کی کوشش کرونگا۔
  13. ا

    فرائی بینگن (کرنچی اور چٹ پٹے)

    اجزاء: بینگن لمبے والے آدھا کلو (یا جتنے آپ تلنا چاہیں( لال مرچ پسی ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1 کھانے کا چمچہ (یا حسب ذائقہ( پسہ دھنیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2 کھانے کے چمچے امچور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔1 کھانے کا چمچہ (امچور نہ ملے تو چاٹ مصالحہ تھوڑا زیادہ کردیں) چاٹ مصالحہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 چائے کا چمچہ گرم...
Top