نتائج تلاش

  1. N

    اکونٹ ختم کرنا

    سلام! اگر میں یاں کوئی دوسرا اپنا اکاونٹ ختم کرنا چاہے تو اس کے لیے کیا طریقہ کار ہے؟ والسلام
  2. N

    مبارکباد 146 صارفین ایک ہی لمحے میں آن لائن

    بھائی میرے۔۔ دو وجوھات ہیں۔۔ ایک تو باٹس ہیں جو کہ سرچ کر رہے ہیں اور دوسرا آج کل ddos بھی اردو کی سائٹس کے خلاف کافی ہو رہا ہے۔۔ ابھی مجھے پتہ نہیں اپ اسکا شکار ہیں یا نہیں۔۔ والسلام
  3. N

    وی بلیٹن

    عبدالقدوس بھائی۔۔ اگر کوئی کسی پراجیکٹ پر کام کرتا ہے اور اس کے اوپر محنت کرتا ہے تو یہ اسکا حق ہے کہ وہ اس کو کس طرح استعمال اور تقسیم کرتا ہے۔۔ لیکن اردو کے بانی ہونے کے ناطے میرا نہیں خیال کہ محفل پر اردو کی ترویج کے سلسلے میں‌ایسا کچھ ہو گا۔۔ یہ میرا ذاتی خیال ہے۔۔۔ اور کچھ نہیں۔۔۔
  4. N

    وی بلیٹن

    نبیل بھائی اپکا ذاتی پیغام کے لیے باکس فل ہے۔۔ اس کا تو کچھ کریں۔۔ سپیس کلیر کرنا ہو گی شائید۔۔
  5. N

    وی بلیٹن

    سلام سب سے پہلے نبیل بھائی کو اور ان کی تمام ٹیم کو اس بہت بڑی کامیابی پر مبارکباد دیتا ہوں۔ نئی سائٹ کافی اچھی اور تیز چل رہی ہے۔ نبیل بھائی میں یہ کہنا چاہوں گا کہ وی بلیٹن کا اردو ترجمہ اور دوسرے اردو ہیک کیا پبلک میں پیش کیے جائیں گے۔۔ اگر ایسا ہو گا تو اردو زبان کے لیے بہت بڑی خدمت...
  6. N

    5000 جیتیے ۔۔ بلکل آسان

    بھائی یہ صرف تشہیر ہی نہیں ہے بلکہ یہ ایک بلکل صح آفر ہے۔ اور اس کے لئے ہمیں جناب نبیل صاحب نے اجازت دی تھی، جس کے لیے ہم ان کے مشکور ہیں۔
  7. N

    5000 جیتیے ۔۔ بلکل آسان

    سلام! ہم نے اپنے فورمز http://forums.com.pk پر ایک انعامی سلسلہ شروع کیا ہے۔ جس میں قرعہ اندازی کے ذریعے جیتنے والے خوش نصیب کو 5000 روپیہ نقد انعام میں دیا جائے گا۔ ہم جانتے ہیں کہ انعامی رقم کافی کم ہے لیکن انعام تو انعام ہی ہوتا ہے ۔ اور پھر ہو سکتا ہے مستقبل میں اس انعام کی مقدار بڑھا دی...
  8. N

    postfix mail server configuration?

    سلام! ہے کوئی جو کہ پوسٹ فکس میل سرور کی انسٹالیشن کرنا جانتا ہو۔ میں centos 5 پر انسٹال کر رہا ہوں لیکن کچھ مسائل ہیں- اگر کسی کو کوئی آئیڈیا ہو تو ذرا روشنی ڈالئیں۔ پیشگی شکریہ۔
  9. N

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    نبیل بھائی میں اپکے اپلوڈ کا منتظر ہوں۔ میں‌اپکو فورس نہیں کر رہا، لیکن اگر کچھ پتہ چل جاتا کہ کب تک مل جائے گا تو میں‌اپنا شیڈول کچھ بنا لیتا۔ میرا خیال ہے کہ اپ بھی ڈریم ہوسٹ پر ہیں۔ اور یہ کوئی بہت اچھی سروس نہیں ہے۔ اگر اپ افورڈ کر سکتے ہیں تو dedicated یاں پھر کم از کم VPS پر شفٹ ہو جائیں۔...
  10. N

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    تھینکس! بہت زبردست خبر ہے۔ لیکن کیا SMF 2.0 کا اردو ترجمہ اور تھیم سپورٹ کیا جائے گا؟ میں اپکے اپلوڈ کا منتظر رہوں گا۔ مجھے ایک ویب سائیٹ پر فورا انسٹال کرنا ہے :wink: تھینکس اگین۔۔۔
  11. N

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    سلام، نبیل بھائی، یہ اپ نے ایک بہت زبردست کام کیا ہے کہ FCK اور jce کا اردو ترجمہ کرلیا ہے۔ بہت لاجواب کام کیا ہے اپ نے۔ jce enabled جملہ اپ کب upload کر رہے ہیں۔ کیا اس کا کوئی چانس ہے کہ jce کو msf میں بھی integrated کیا جاسکے؟ اپکے جواب کا منتظر
  12. N

    اردو ویب سرور میں اردو ایس ایم ایف فورم

    سوری میرا سوال غیر مناسب تھا۔ اپ ٹھیک کہ رہے ہیں۔ اس کا ٹرانسلیشن سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ اپکا مخلص
  13. N

    اردو اسم یم ایف میں‌جلدی جواب کا آپشن

    سلام! میں اپکی بات سے متفق ہوں۔ لیکن ایک اچھی اور فری سروسز کی ٹیم ملنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ جہاں تک سوشل نیٹ ورکنگ کا تعلق ہے- کوئی بھی اف دی شیلف سوفٹ ویر نہیں ہے۔ جو تمام تقاضے پورے کرتا ہو- اور ایمانداری کی بات ہے کہ ابھی تک ہماری کمیونٹی اس کے لیے تیار بھی نہیں ہے۔ ابھی تک ہمارے معاشرے میں...
  14. N

    اردو اسم یم ایف میں‌جلدی جواب کا آپشن

    اپ کے جواب کا شکریہ۔۔ یہی دونوں پرابلم ہیں جو میں فیس کر رہا ہوں۔ میرا کہنے کا مقصد صرف یہ تھا کہ اپ نے جیسے ‌phpbb کو ایک اچھا اور کافی بالغ کر دیا ہے۔ جس سے اب اس کو کسی بھی طرح سے استعمال کیا جا سکتاہے۔ اگر اسی طرح اگر اپ کم لیکن زیادہ بالغ قسم کے سوفٹ ویر ریلیز کریں گے تو زیادہ سے زیادہ لوگ...
  15. N

    اردو اسم یم ایف میں‌جلدی جواب کا آپشن

    نبیل بھائی میرا مقصد ظنز نہیں تھا۔ صرف ایک مشورہ تھا۔ یہ دونوں‌اپشن انگش ورزن میں ٹھیک کام کرتے ہیں۔ میں معذرت خواہ ہوں‌اگر اپ کو برا لگا ہے۔ آپکا مخلص۔
  16. N

    اردو اسم یم ایف میں‌جلدی جواب کا آپشن

    سلام! اردو ایس ایم ایف میں جلدی جواب کا آپشن کام نہیں‌کر رہا- اور پیش منظر بھی ابھی تک کچھ صیح نہیں‌ ہے۔ میں اپنے اردو سوفٹ ویر لکھنے والے دوستوں کو مشورہ دوں گا کہ وہ پہلے سے جاری کیے گے سوفٹ ویر کو میچور (بالغ) کریں۔ کیونکہ کسی ویب سائیٹ کو چلانے کے لیے کسی non-mature سوفٹ ویر پر تکیہ کرنا...
  17. N

    اردو ویب سرور میں اردو ایس ایم ایف فورم

    میری site تو ٹھیک چل رہی ہے۔ لیکن ای میل فنکشن صیح کام نہیں کر رہا ہے۔ یورز اکونٹ بننے کی میل تو چلی جاتی ہے۔ لیکن بعد میں ٹاپک notification ای میلز نہیں جا رہی ہیں ۔ پلیز آپ اس کا کوئی حل دیکھیں۔ وال-------------------------لام
  18. N

    ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ بیٹا ورژن

    ایک ویب سائٹ یہ بھی ھے۔ http://forums.com.pk اس پر بھی نظر کرم کریں۔ وال-------------------لام
  19. N

    اردو ویب سرور میں اردو ایس ایم ایف فورم

    شکریہ اس ٹیوٹوریل کا۔ میں نے اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی سائٹ بنائی ہے۔ http://forusm.com.pk اپنی رائے دیجیے۔ وال---------------لام
  20. N

    اردو کی نئی ویب سائٹ

    لنک اوپر دیا گیا ہے۔ http://forums.com.pk امید ہے کہ آپ سب اس کوشش میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں گے۔
Top