سلام!
اردو ایس ایم ایف میں جلدی جواب کا آپشن کام نہیںکر رہا- اور پیش منظر بھی ابھی تک کچھ صیح نہیں ہے۔
میں اپنے اردو سوفٹ ویر لکھنے والے دوستوں کو مشورہ دوں گا کہ وہ پہلے سے جاری کیے گے سوفٹ ویر کو میچور (بالغ) کریں۔ کیونکہ کسی ویب سائیٹ کو چلانے کے لیے کسی non-mature سوفٹ ویر پر تکیہ کرنا کافی مشکل کام اور خطرناک ہو سکتا ہے۔
یہ میرا ذاتی خیال ہے ۔۔۔ mine two and half cents only
آپکا مخلص