انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور راقم صاحب اور دیگر لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے، آمین یا رب العالٰمین۔
جناب منتظم اعلیٰ صاحب
امید ہے مزاج گرامی بخیریت ہوں گے۔
توجہ دلاؤ نوٹس حاضر ہے۔
ویب سائٹ کی پیشانی پر یہ عبارت تحریر ہے:
اردو محفل کسی مخصوص قومیت، مخصوص سیاسی یا مذہبی مکتب فکر کا ترجمان، حامی یا مخالف نہیں ہے۔ اس کا بنیادی مقصد انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل دنیا میں یونیکوڈ اردو اور معیاری ادب کی حفظ...