جی جیہ جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی غائب کہاں ہونا ہے۔ بس ابھی چھوٹے بھائی کی شادی میں فارغ ہوا ہوں تو آفس کا رخ کیا ہے۔ اور اللہ کا شکر ہے اور آپکی بھابھی بھی بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں۔
آپ سنائیں کیا حال چال والحوال ہیں؟؟؟ اور ڈاکٹر بھائی کہاں ہوتے ہیں اور کیسے ہیں؟؟ انھیں بھی محفل کا چکر لگوائیں