جی شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔ ناراضگی واپڈا والوں نے ڈالی ہے۔ میں شکریہ تو ادا کیا لیکن مجھے شعر لکھنے سے پہلے واپڈا والوں نے میرے کمپیوتر کا گلا گھونٹ دیا۔ اور واقعی مجھے اس کھیل کے آداب معلوم نہیں تھے ۔ جو استاد محترم اور آپ کی بدولت معلوم ہو گئے۔ اور اب لفظ "اماں" کے اوپرنعتیہ شعر عرض ہے۔
ان کے دامن...