لو صاحبان محفل
ہم چھوڑ چلے ہیںمحفل کو یاد آئے کبھی تو مت رونا
اس دل کو تسلی دے لینا گھبرائے کبھی تو مت رونا
کیونکہ کل سے ایک لمبے ٹور پر جارہے ہیں اور اس کے بعد 16 جون کو شادی کی سالگرہ بھی ہے۔ اور 16 جون تک واپس آ کر آپ کی بھابھی کو بھی منانا ہے ۔ جو کہ میرے لمبے لمبے دنوںکی غیر...