اے اللہ پاک جن کے والدین حیات ہیں اُن کو صحت کاملا اور کامل ایمان والی زندگی عطا فرما اور تا دیر قیامت اُن کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھنا اور ہمیں اپنے والدین کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرما !
اور اے اللہ پاک جن کے والدین اس دُنیا سے رخصت ہو گئے ہیں اُن پر کروٹ کروٹ رحمت اور شفقت والا معاملہ...