نتائج تلاش

  1. عزیر اسرائیل

    ہندی سے اردو کنورٹر مطلوب ہے

    یہ بھی ایک مفید پروگرام ہے۔ شکریہ
  2. عزیر اسرائیل

    ہندی سے اردو کنورٹر مطلوب ہے

    ایک سافٹ ویر اور بھی ملا ہے اس کو کمپیوٹر پر ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ اس لنک پر کلک کریں۔
  3. عزیر اسرائیل

    ہندی سے اردو کنورٹر مطلوب ہے

    بہت بہت شکریہ، کافی وقت سے میں اس مسئلہ کو لے کر جوجھ رہا تھا۔ اچھا ہوا کہ آپ لوگوں کو اس میں شریک کرلیا۔ اچھے مشورے آئے۔ یہ مضمون کافی معلوماتی ہے۔ شکریہ
  4. عزیر اسرائیل

    ہندی سے اردو کنورٹر مطلوب ہے

    ہندی سے اردو کنورٹر کے نام پر زیادہ تر پرگرام خالص ترجمے کے آتے ہیں۔ جس سے کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ میں کسی ایک سے کنورٹر کی تلاش میں ہوں جو ہندی کو اردو میں کنورٹ کرتے وقت اس کا ترجمہ نہ کرے بلکہ بعینہ وہی الفاظ اردو اسکرپٹ میں لکھ دیں۔ اگر کسی بھائی کے علم میں ایسا پروگرام ہو تو...
  5. عزیر اسرائیل

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    شکریہ اعجاز عبید صاحب، میرے پاس ان پیج ورزن 3 تھا مگر کمپیوٹر فارمیٹ کرنے کی وجہ سے ڈلیٹ ہوگیا۔ میں نے محولہ بالا لنک سے ڈاؤن لوڈ کرلیا ہے۔ شکریہ
  6. عزیر اسرائیل

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    لنک شیئر کرنے کے لیے شکریہ، اس کو استعمال کیسے کریں؟ اس میں کنورٹ کا آپشن نہیں آتا ہے اور اگر اس میں پیسٹ کرکے کچھ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تب بھی کوئی رزلٹ نہیں آتا ہے۔
  7. عزیر اسرائیل

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    پاک ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر میرے لیپ ٹاپ پر ایک عرصہ سے پڑا ہوا تھا لیکن لیپ ٹاپ بدلنے کی وجہ سے وہ حذف ہوگیا۔ کمپیوٹر پر بھی کافی تلاش کرنے کے بعد مجھے اس کا کوئی ایکٹیو لنک نہیں ملا۔ کوئی میری مدد کرسکتا ہے؟ اس کے علاوہ جتنے بھی کنورٹر مجھے ملے وہ فائل کھولے بغیر فائل کو کنورٹ نہیں کررہے ہیں۔
  8. عزیر اسرائیل

    آپ کے بلاگ کے دن خراب ہونے کے 10 علامات

    "بہت خوبصورت " لیکن ناراض نہ ہوں، پڑھنے کے بعد لکھ رہا ہوں۔
  9. عزیر اسرائیل

    اردو اور بلاگ (مکمل کتاب)

    بلال صاحب، بہت بہت شکریہ، میں نے "اردو اور جدید ٹکنالوجی" لکھتے وقت اس کتاب سے کافی استفادہ کیا ہے۔ بہت ہی خوبصورت انداز میں آپ نے اردو والوں کو بلاگ کے بارے میں بتایا ہے۔
  10. عزیر اسرائیل

    ورڈ 2003 یا 2007 میں اردو

    اعجاز عبید صاحب! سلام مسنون میں نے ایک مضمون مائیکروسافٹ ورڈ میں اردو کیسے لکھیں؟ نے نام سے کچھ دنوں پہلے لکھا تھا۔ اس کو میں نے اردو ریسرچ جرنل میں شائع بھی کیا ہے۔ ابھی میری نظر آپ کے اس مضمون پر پڑی۔ میں چاہتا ہوں کہ اس کو پڑھ کر اپنے مضمون کو اپڈیٹ کرلوں۔ مگر آپ نے جتنے بھی لنک دیے ہیں سب...
  11. عزیر اسرائیل

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    میں نے اس جمیل نستعلیق 3 کو اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کیا، لیکن بدقسمتی سے اس فانٹ میں ورڈ بہت سست ہوجاتا ہے۔ اس کی وجہ سے پاک اردو انسٹالر میں پہلے سے موجود ورزن کا ہی استعمال کررہا ہوں۔ برائے مہربانی اس خامی کی اصلاح کردیں۔
  12. عزیر اسرائیل

    نکاحِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں

    مشتاق احمد یوسفی کے بارے میں تو نہیں معلوم لیکن اسرار جامعی نے اس کی پیروڈی کی ہے۔ ان کے رسالہ پوسٹ مارٹم میں میں نے یہ پیروڈی دیکھی ہے۔
  13. عزیر اسرائیل

    اردو ریسرچ جرنل کا تازہ شمارہ منظر عام پر

    اردو ریسرچ جرنل شمارہ نمبر (۴) کا آن لائن ورزن شائع کردیا گیا ہے۔ اس شمارے میں اداریہ ہنگاموں کے بیچ کی خاموشی کے علاوہ گیارہ تحقیقی اور تنقیدی مقالے شائع کیے گیےہیں۔ اس شمارے میں اقبالیات پر ڈاکٹر طاہر حمید تنولی (اقبال اکادمی، لاہور، پاکستان)کا مقالہ اقبال اور تصوف : تطبیق کا مسئلہملاحظہ...
  14. عزیر اسرائیل

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    مکتبہ الشاملہ کی ویب سائٹ سے آپ ڈاون لوڈ کرلیں۔
  15. عزیر اسرائیل

    ابن کنول بحیثیت افسالہ نگار۔ سہ ماہی اردو ریسرچ جرنل سے

    نام کتاب : ابن کنول بحیثیت افسانہ نگار مصنف : عزیر احمد اشاعت: ۲۰۱۴ صفحات : ۱۷۶ قیمت : ۲۵۰ تقسیم کار: کتابی دنیا، ترکمان گیٹ ، دہلی ۔۶ مبصر: سلمان فیصل اردو افسانے کے معاصر منظر نامے پر سرسری نگاہ ڈالی جائے تو بے شمار افسانہ نگاروں کی ایک طویل فہرست نظر آتی ہے لیکن اس کے باوجود اس میں چند افسانہ...
  16. عزیر اسرائیل

    تعارف ایک عام قاری

    احسن بھائی اردو محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے۔ آپ نے جس خوبصورتی سے اپنا تعارف کرایا اس نے مجھے آپ کا گرویدہ بنا لیا۔ تعجب کی بات یہ کہ آپ انجینرنگ کے میدان سے ہیں اور اردو اتنی عمدہ!
  17. عزیر اسرائیل

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    یہہ بھی نہیں کام کررہا ہے۔
  18. عزیر اسرائیل

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    بھائی ٹیمپلیٹ کے سارے لنک 404 کی گولی داغ رہے ہیں۔
  19. عزیر اسرائیل

    آن لائن جریدے

    استفسار سہ ماہی ادبی پی ڈی ایف
Top