ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ طالوت بھائی۔ ۔ ۔ آخر آپ پھنس ہی گئے
اب یہ بتائیں کہ روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں فتوے پوچھے جاتے ہیں اور ان کے جواب دیئے جاتے ہیں تو کیا سب اخبارات میں چھپوا دیئے جائیں۔ اب ماڈرن ازم کی تعلیمات کی روشنی میں تو سب سے اہم "عورت" کے حقوق ہی ہیں اس لئے ان کے متعلق فتاوٰی کو...