ہمت بھائی۔ ۔ ۔ ۔ اللہ پاک کا کرم ہے۔
مطالعہ سے واقعی وسعتِ نظرمیں اضافہ ہوتا ہے مگر احتیاط لازم ہے کہ اس وادئِ پرخار میں بہت سے بھیڑیے بھی بکریوں کا پیرہن پہنے پھر رہے ہوتے ہیں۔ پتہ تو تب چلتا ہے جب رگِ جاں سے خون کا آخری قطرہ بھی نچڑ جاتا ہے
امید ہے آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے۔