نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    تاسف نبیل بھائی کے والد کا انتقال

    نبیل نقوی بھائی کے والدِ محترم پروفیسر جلیل نقوی صاحب کل 18 اگست 2020ء کو لاہور میں وفات پاگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پس ماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  2. عاطف بٹ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    مانگے کی روشنی سے نہ پاؤ گے راستہ اس تیرگی میں لے کے خود اپنے کنول چلو راستہ
  3. عاطف بٹ

    ڈاکٹر انور سدید انتقال کر گئے۔

    مختلف تحقیقی و تخلیقی جہتوں کے حامل ڈاکٹر انور سدید 88 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ان کی نمازِ جنازہ آج بعد از عصر سرگودھا کے بڑے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ انا للہ و انا الیہ راجعون انور سدید 4 دسمبر 1928ء کو سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے نواحی قصبے میانی میں پیدا ہوئے۔ ان کا...
  4. عاطف بٹ

    کرتی ہے دل سے حسرتِ دل سینہ زوریاں

    کرتی ہے دل سے حسرتِ دل سینہ زوریاں ہر شب اسے سناتا ہوں اُٹھ اُٹھ کے لوریاں شبنم کی طرح اشک بھی آنکھوں سے اُڑ گئے رہتی ہیں جیسے صاف گُلوں کی کٹوریاں اپنی کتھا سب ان کے گلے سے اتار دی ہم نے بنا بنا کے غزل کی گِلوریاں حسنِ نظر نواز کو شاید خبر نہ ہو گھونگھٹ میں کیسے نِیر بہاتی ہیں گوریاں کوثر...
  5. عاطف بٹ

    تاسف جمیل الدین عالی انتقال کرگئے

    معروف شاعر، نقاد، دانشور، کالم نگار اور اردو زبان و ادب کے فروغ کے حوالے سے عالمی شہرت رکھنے والے جمیل الدین عالی طویل علالت کے بعد آج 90 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ گذشتہ تین روز کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کا اصل نام مرزا جمیل الدین احمد خاں اور آبائی وطن لوہارو تھا۔ ان...
  6. عاطف بٹ

    تاسف اردو محفل کے رکن اصغر تلمیذ صاحب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت ہی المناک خبر ہے۔ اصغر صاحب جس محبت اور شفقت سے میرے ساتھ پیش آتے تھے اسے میں کبھی نہیں بھلا سکوں گا۔ اکثر فون کر کے میرا اور بچوں کا حال احوال پوچھتے، بچوں کی دیکھ بھال سے متعلق نصیحتیں کرتے، میری تعلیم وغیرہ کے حوالے سے پوچھتے اور دعائیں دیتے۔ ان کے انتقال سے میں...
  7. عاطف بٹ

    اکثر شبِ تنہائی میں۔۔۔۔ نادر کاکوروی

    یہ نظم تھامس مور کی نظم The Light of Other Days کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ ہمارے ترجمے کے نصاب میں شامل تھی۔
  8. عاطف بٹ

    ”اردو ہے میرا نام، میں ’خسرو‘ کی پہیلی“ (شاعر: اقبال اشعر - آواز: عاطف بٹ)

    میں تو گاؤں گا، یہ تانپورہ اور طبلہ کون بجائے گا؟ :)
  9. عاطف بٹ

    ”اردو ہے میرا نام، میں ’خسرو‘ کی پہیلی“ (شاعر: اقبال اشعر - آواز: عاطف بٹ)

    اقبال اشعر کی خوبصورت نظم ”اردو ہے میرا نام، میں ’خسرو‘ کی پہیلی“ جنابِ بٹ کی آواز میں۔۔۔ :)
  10. عاطف بٹ

    جاں نثار اختر ہر ایک روح میں اک غم چھپا لگے ہے مجھے (جاں نثار اختر)

    ہر ایک روح میں اک غم چھپا لگے ہے مجھے یہ زندگی تو کوئی بد دعا لگے ہے مجھے پسندِ خاطرِ اہلِ وفا ہے مدت سے یہ دل کا داغ جو خود بھی بھلا لگے ہے مجھے جو آنسوؤں میں کبھی رات بھیگ جاتی ہے بہت قریب وہ آوازِ پا لگے ہے مجھے میں سو بھی جاؤں تو کیا، میری بند آنکھوں میں تمام رات کوئی جھانکتا لگے ہے مجھے...
  11. عاطف بٹ

    کنجوس اور کمینے لوگ

    وہ تو اللہ کے خاص بندے ہیں جن کا کوئی علاج نہیں کیا جاسکتا! :)
  12. عاطف بٹ

    کنجوس اور کمینے لوگ

    بجلی گئی تو میں نے بیگم سے کہا کہ باہر گلی والا بلب بند کردو ہمیں اسے جلائے رکھنے سے کیا فائدہ ہونا ہے اور ویسے بھی یو پی ایس کا بیک اپ اب پہلے کی نسبت کم ہوتا جارہا ہے۔ خوش قسمتی سے بیگم نے بلا چون و چرا میری بات مان لی اور بلب بند کردیا۔ تھوڑی دیر کے بعد میں نے فرمائش کی کہ کچھ پکوڑے وغیرہ...
  13. عاطف بٹ

    زاویہ (مضامینِ عاطف)

    جزاک اللہ میں اپنے بہن بھائیوں میں سب سے بڑا ہوں۔ :)
  14. عاطف بٹ

    زاویہ (مضامینِ عاطف)

    ثم آمین۔ جزاک اللہ
  15. عاطف بٹ

    زاویہ (مضامینِ عاطف)

    بہت شکریہ شیزان بھائی۔ جزاک اللہ
Top