”اردو ہے میرا نام، میں ’خسرو‘ کی پہیلی“ (شاعر: اقبال اشعر - آواز: عاطف بٹ)

عاطف بٹ

محفلین

اقبال اشعر کی خوبصورت نظم ”اردو ہے میرا نام، میں ’خسرو‘ کی پہیلی“ جنابِ بٹ کی آواز میں۔۔۔ :)
 
فاتح

لائبریرین
واہ چہ خوب۔۔۔
افسوس کہ آپ سے اتنے پرانے یارانے اور لا تعداد ملاقاتوں کے باوجود ہم پر آپ کا یہ ہنر کبھی عیاں نہ ہو سکا۔ بہرحال دیر آید درست آید، اگلی ملاقات کے لیے ہم ابھی سے تانپورے اور طبلے کا بندوبست کرنے کا سوچ رہے ہیں۔
 
arifkarim

معطل

ریکارڈنگ کیلئے ایک عدد کیمرے کا بندوبست بھی کر لیجئے گا :)
 
عاطف بٹ

محفلین
واہ چہ خوب۔۔۔
افسوس کہ آپ سے اتنے پرانے یارانے اور لا تعداد ملاقاتوں کے باوجود ہم پر آپ کا یہ ہنر کبھی عیاں نہ ہو سکا۔ بہرحال دیر آید درست آید، اگلی ملاقات کے لیے ہم ابھی سے تانپورے اور طبلے کا بندوبست کرنے کا سوچ رہے ہیں۔
میں تو گاؤں گا، یہ تانپورہ اور طبلہ کون بجائے گا؟ :)
 
Top