نتائج تلاش

  1. ع

    ورڈ پریس کیلیئے آنلائن رزلٹ پلگ ان چاہیئے

    میں ایمپلائی اٹینڈنٹ اور ٹائم منیجمنٹ سسٹم کی بات کر رہی ہوں ، سکول منیجمنٹ کی نہیں ۔ بہت شکریہ آہکی مدد ، خوش رہیں
  2. ع

    ورڈ پریس کیلیئے آنلائن رزلٹ پلگ ان چاہیئے

    بہت بہت شکریہ جے پی سٹوڈنٹس رزلٹ مینیجمنٹ سسٹم۔ وہی پلگ ان ہے جس کی مجھے تلاش تھی
  3. ع

    ورڈ پریس کیلیئے آنلائن رزلٹ پلگ ان چاہیئے

    اور ہاں ساتھ میں ٹائم اور اٹیندننٹ منیجمنٹ (جو پی ایچ پی میں لکھا گیا ہو ) سوفٹوئر بھی مل جائیے تو سونے پر سہاگہ والی بات ھوگی ، یا اگر یہ ٹائم اور اٹیندننٹ منیجمنٹ ورڈ پریس کے پلگ ینز میں بھی ہو ، تو کام چل جائےگا
  4. ع

    ورڈ پریس کیلیئے آنلائن رزلٹ پلگ ان چاہیئے

    جی بلکل رزلٹ ہم تیار کریئنگے ، ویب سائٹ پر بھی ہم ڈالیئنگے ، بس سنا ہے کہ یہ کام پلگ انز سے آسان ہو جاتا ہے
  5. ع

    ورڈ پریس کیلیئے آنلائن رزلٹ پلگ ان چاہیئے

    السلام علیکم : ورڈ پریس کیلیئے آنلائن رزلٹ پلگ ان چاہیئے ۔ جس میں رول نمبر یا رجسٹریشن نمبر کے ذریعے آنلائن رزلٹ دیکھ سکتے ہیں ۔ کیا کوئی ایسا پلگ ان ہے ۔
  6. ع

    ایڈوبی ایلسٹریٹر میں یہ آبجیکٹ کیسے بنائیں گے۔ مدد کریں

    بہت بہت شکریہ مصدق ، آخرکار ، میں نے آپکے بتائے ہوئے طریقے یہ بنا دیا ، ایک بار پھر شکریہ
  7. ع

    ایڈوبی ایلسٹریٹر میں یہ آبجیکٹ کیسے بنائیں گے۔ مدد کریں

    نہیں میں خود بنا چاہتی ہوں، پلیز مدد کریں
  8. ع

    ایڈوبی ایلسٹریٹر میں یہ آبجیکٹ کیسے بنائیں گے۔ مدد کریں

    کورل ڈراتھوڑا بہت جانتی ہوں، اگر آسان ہوا تو بنا بھی لونگی
  9. ع

    ایڈوبی ایلسٹریٹر میں یہ آبجیکٹ کیسے بنائیں گے۔ مدد کریں

    میں بناناچاہتی ہوں ۔ اسلیئے مدد کیلیئے پوچھا
  10. ع

    ایڈوبی ایلسٹریٹر میں یہ آبجیکٹ کیسے بنائیں گے۔ مدد کریں

    [img=http://s30.postimg.org/r7gbhrgu5/Untitled_1.jpg]
  11. ع

    ورڈ پر یس کیلیے امیج سلائیڈر

    یہاں سے ڈاونلوڈ کریں ۔اب یہ نہیں معلوم کہ یہ مفت ہے یا نہیں ۔ لیکن اس ویب سائیٹ پہ مفت دستیاب ہے ۔ ساتھ میں ڈیمو بھی دیکھیں ۔ زبردست ہے
  12. ع

    گوگل انڈیا بھی بالی ووڈ کی طرح پاکستانی فلم پر ہاتھ صاف کر گیا

    گوگل انڈیا نے بھارت میں ادارے کی تشہیر کے لیے ایک عدد اشتہار Reunion بنایا ہے کہ جس میں گوگل سرچ کی سہولیات مثلاً موسم کا حال جاننے، پروازوں کا شیڈول معلوم کرنے کا طریقہ اور گوگل پلس وغیرہ کی افادیت کو بہت اچھے انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اس تین منٹ کے اشتہار میں دو دوستوں کی کہانی دکھائی گئی ہے...
  13. ع

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    پاکستانی مووی چنبیلی دیکھی ۔ پاکستان کی گندی سیاست پر بنی اس مووی کے ڈائیلاگز ، میوزک اور کیمرہ ورک نے دل موہ لیا ہے ۔ <iframe width="600" height="350" src="http://tune.pk/player/embed_player.php?vid=59653&folder=2013/04/06/&width=600&height=350&autoplay=no" frameborder="0"...
  14. ع

    ہارڈ ڈرائیو ، ہارڈ ڈرائیو ، اور ہارڈ ڈرائیو

    ۔ جیسے میں نے کہا کہ یہ HDD مائی کمپیوٹر میں Show نہیں ہو رہا ۔cmd میں کونسی ایفیکٹٹ ڈرائیو دوں
  15. ع

    ہارڈ ڈرائیو ، ہارڈ ڈرائیو ، اور ہارڈ ڈرائیو

    میں نے اپنےپرانے پوسٹ میں جس ہارڈ ڈسک کا ذکر کیا تھا ۔ میں یہ چاہتی ہوں کہ اب اپنے اس ہارڈ ڈسک ان لاک کروں ۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہارڈ ڈسک لاک ہو چکا ہے اور باوجود بہت زیادہ کوشش ومحنت کے میں اس کو ان لاک نہیں کرسکی ۔ Google پر بھی بہت کوشش کی لیکن صرف ایک حل کے مجھے کو ئی دوسرا حل نظر نہیں...
  16. ع

    میرے Lenovo لیپ ٹاپ میں مسئلہ

    پہلے میں نے لائیو یو ایس بی پر سسٹم کو چلایا ۔پھر لینکس کو اپنے ہارڈ ڈرائیو پر انسٹال کیا تھا ۔ انسٹالیشن کے دوران لاگ ان پاسورڈ دیا تھا ۔ جو کہ بعد میں اپریٹنگ سسٹم اس پاسوڑد کو قبول کرنے سے انکاری تھا ۔ سو میں نے پھر لائیو یو ایس پی لگائی اور سسٹم کو بوٹ کیا ۔ میں Computer کلک کرکے اوپن کرتی...
  17. ع

    میرے Lenovo لیپ ٹاپ میں مسئلہ

    لینکس کے ھارڈ ڈرائیو پر انسٹالیشن کے دوران جو پاسورڈ لگایا تھا ۔ اس کی وجہ سے ہارڈ ڈرائیو لاک ہو چکا ہے ۔ اب جب میں یو ایس بی سے سسٹم بوٹ کرتی ہوں ۔ تو ہارڈ ڈرائیو پر ایک بڑا سا تالا منہ چڑا رہا ہوتا ہے ۔ جب اوپن کرنے کی کوشش کرتی ہوں تو پاسورڈ مانگتا ہے ۔ جو پاسورڈ میں نے انسٹالیشن کے دوران دیا...
  18. ع

    میرے Lenovo لیپ ٹاپ میں مسئلہ

    چونکہ لینکس میرےلیے نیا ہے ، اسلیئے مجھے اسکی سمجھ نہیں آرہی ۔ کوشش کی تھی ۔لیکن بے سود
Top