نتائج تلاش

  1. ا

    دلاور فگار کل چودھویں کی رات تھی آباد تھاکمرہ ترا

    حیرت انگیز بات ہے میں اسے اپنی ہی سمجھ رہا تھا مگر فیس بک پہ پوسٹ کی تو پتہ چلا کے یہ نوید ظفر کیانی کی ہے۔ معذرت خواہ ہوں۔
  2. ا

    ایک تازہ غمگین غزل،'' یہ جو اپنے ہیں، پراٴے ہوتے ''

    یہ جو اپنے ہیں، پراٴے ہوتے زخم کب کے ہی بھر آٴے ہوتے شعر کی تشریح: شاعر کہتا ہے کہ اگر یہ جو اپنے لوگ ہیں وہ پرائے ہوتے تو جو زخم ہمارے ہیں وہ جلد بھر جاتے۔ کیونکہ پرائے کے لگائے ذخم زیادہ ددرد نہیں دیتے اور جلد بھر جاتے ہیں مگر شاعر کہتا ہے کہ رونا تو یہ ہے کہ یہ ذخم اپنوں نے لگائے ہیں، اے...
  3. ا

    دلاور فگار کل چودھویں کی رات تھی آباد تھاکمرہ ترا

    وارث بھائی حُسن ظن نہیں اکثر یہ حقیت بھی ہوتی ہے۔ کبھی ایسا ہوتا ہے کہ کوئی غلطی سے کسی اور کا جوتا پہن کر چلا گیا، ایک بار میرے ساتھ ایسا ہوا تھا کسی کا جوتا پہن کر آ گیا گھر آ کے محسوس ہوا کہ یہ میرا تو نہیں ہے واپس جا کر رکھ آیا اب پتہ نہیں وہ اللہ کا بندہ کسی اور کا پہن کر چلا گیاہو اور کوئی...
  4. ا

    دلاور فگار کل چودھویں کی رات تھی آباد تھاکمرہ ترا

    شکریہ امجد بھائی، اگر ایسا ہے توپھر ٹھیک ہے ہم پھر شروع کر دیتے ہیں مگر اب کی بار کوئی مجھے الف ب سے شروع کروائے، اس کا آسان طریقہ یہ ہے کے شاعری میں جو کچھ بھی ہوتا ہے، بحر، ردیف، قافیہ ، وزن اس کو مختصرا سمجھا دیں۔ کوئی لنک وغیرہ ہو تو وہ بھی بتا دیں جہاں جا کر پڑھ لوں۔ یا ایسا کیوں نہیں کرتے...
  5. ا

    دلاور فگار کل چودھویں کی رات تھی آباد تھاکمرہ ترا

    خلیل بھائی حوصلہ افزائی کا شکریہ، مگر ہم کہاں کے شاعر پہلے کافی کوشش کیا کرتے تھے مگر ایک بار قاسمی صاحب سے ملاقات ہوئی اُنھیں ایک شعر سنایا مسکرا دیئے دوسرا سنا تو بولے بیٹا یہ شاعری ہر ایک کے بس کے بات نہیں ہے، یقینان بے وزن ہوگا یا کچھ اور بس تب سے توبہ کر لی، اور جو دوست احباب ہماری شاعری...
  6. ا

    دلاور فگار کل چودھویں کی رات تھی آباد تھاکمرہ ترا

    قیلولہ سنت ہے ثواب ھے صحت ہے، اس میں پرانے لوگوں کی کیا بات ہے؟
  7. ا

    دلاور فگار کل چودھویں کی رات تھی آباد تھاکمرہ ترا

    کل شب چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا خرچہ میرا کچھ نے کہا یہ چانپ لا کچھ نے کہا چرغہ میرا تم بھی وہیں موجود تھے تم سے بھی سب پوچھا کئے تم چپ رہے تم ہنس دیئے منظورنہ تھا خرچہ میرا
Top