بہت خوشی کی بات ہے۔ واقعی اِس کا سہرا منتظمین و ناظمین کے سَر ہے۔ لیکن اِس کے ساتھ ساتھ جو لوگ رضاکارانہ طور پر منتظمین کا ساتھ دے رہے ہیں وہ بھی مبارک باد کے مستحق ہیں۔ تمام اہلِ محفل کو دلی مبارک باد۔ اور خصوصی مبارکباد یہاں کے اراکین کو جو اِس محفل کی رونق کا باعث ہیں۔ اُردو کو پھیلتا پھولتا...