اندوہِ عشق ایک زمانے کی بات ہے
یہ بات کیا کسی سے چھپانے کی بات ہے
دل کو جلانے، دل کو ستانے کی بات ہے
اچھا تمہی کہو ، یہ ٹھکانے کی بات ہے؟
لہجے میں آنچ، حرف میں حدت، نَفَس میںسوز
ہر بات اُن کی دل کو جلانے کی بات ہے
تم بے وفا نہیںہو تو اچھا ہم ہمیں سہی
ایسی بھی کیا یہ بات بڑھانے کی...