نتائج تلاش

  1. منیر انور

    بہت شکریہ برادر محمد خلیل الرحمٰن

    بہت شکریہ برادر محمد خلیل الرحمٰن
  2. منیر انور

    السلام علیکم۔ برادر میری خواہش ہے کہ میرا دوسرا مجموعہ کلام "رقص جاری رہے" بھی آپ کی خوبصورت ویب...

    السلام علیکم۔ برادر میری خواہش ہے کہ میرا دوسرا مجموعہ کلام "رقص جاری رہے" بھی آپ کی خوبصورت ویب سائٹ پر موجود ہو۔ جیسے کہ پہلا مجموعہ "روپ کا کندن" موجود ہے۔ اس کے لئے کیا کرنا ہو گا؟
  3. منیر انور

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت شکریہ برادر محترم
  4. منیر انور

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    ۔۔ عنایت جناب
  5. منیر انور

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    ۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ برادر
  6. منیر انور

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016

    جناب صدر کی اجازت سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضورِ ربِ دو عالم غلام حاضر ہے سب اپنے نقش لئے نا تمام حاضر ہے یہ تیرا بندہ ، یہ سائل ترا ، ترا انور بصد خلوص بصد احترام حاضر ہے فقط ہے تجھ ہی سے روشن یہ کائناتِ ضمیر حضورِ نور یہ ظلمت کی شام حاضر ہے طلب یہ ہے کہ ملے آگہی کا سوز دروں لئے زباں پہ مقدس کلام حاضر...
  7. منیر انور

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت شکریہ اردو محفل۔ میں سب احباب کو اس کامیاب مشاعرہ کے انعقاد پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اچھی چیزیں پڑھنے کو ملیں۔ امید ہے کہ یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا اور مزید بہتری آئے گی۔ کچھ اشعار پیش کرتا ہوں۔سب سے پہلے حمد رب جلیل اس کے بعد نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پھر ایک غزل پیش کرتا ہوں۔...
  8. منیر انور

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    ۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ ۔ خوش رہیں
  9. منیر انور

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    یہی ہیں وہ، جنہیں زعمِ شناوری تھا بہت کنارِ نیل جو پہنچے تو ناؤ چاہتے ہیں محمد بلال اعظم ۔۔۔۔۔۔۔ ہر پریشانی سے ہٹ کر ہے تمہارا انتظار ہجر سے تیرے ہماری زندگی مشکل میں ہے سیدسجاداطہرموسوی ۔۔۔۔ اب چراغاں کب کسی بھی آرزوئے دل میں ہے زندگانی مسترد کردہ کسی فائل میں ہے کسی کے رنگ میں ڈھلتے نہیں ہیں...
  10. منیر انور

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    مجھے تمام دوستوں سے معذرت کرنی ہے کہ میں کچھ بنیادی سہولیات کے انقطاع کی وجہ سے بروقت حاضر نہیں ہو سکا
  11. منیر انور

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    درد سینے میں دفن رہتا ہے ہاتھ میں جب قلم نہیں ہوتا عباس صوابین
  12. منیر انور

    مبارکباد محمد یعقوب آسی صاحب کے پانچ ہزار مراسلے

    بہت خوشی کی بات ہے ۔۔ بہت مبارک ہو برادر محمد یعقوب آسی ۔۔۔ اللہ مزید ہمت اور کامیابیوں سے نوازے آمین
  13. منیر انور

    مبارکباد محمد یعقوب آسی صاحب کے پانچ ہزار مراسلے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے افففففففف ۔۔ ہم احتجاج کرتے ہیں ۔۔ " چاچو " کی حد تک تو خیر ٹھیک ہے لیکن " پیرانہ سالی " ؟؟؟؟ :-(
  14. منیر انور

    نقد و نظر

    السلام علیکم احباب ۔۔ دیر سے آنے کی وجہ حسب معمول پاسورڈ بھول جانا ہے اور اس بار غضب یہ ہوا کہ ہم ای میل کا پاسورڈ بھی بھول گئے تاہم اب کے کچھ ایسا اہتمام کر رہے ہیں کہ پھر ایسی پیچیدہ صورت حال سے واسطہ نہ پڑے :) اچھا سلسلہ شروع کیا گیا ہے اور یقینآ اس سے ہم سب کے علم میں اضافہ ہو گا ۔۔ لیکن...
  15. منیر انور

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    ارے لوگو وہ یاد رکھو ۔۔ ” الراشی والمرتشی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “ :)
  16. منیر انور

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    سناٹے کا خوف، سسکتی آوازیں سب آوازوں کا پس منظر خاموشی ۔۔۔۔۔ واہ آسی صاحب ۔۔ ” سب آوازوں کا پس منظر خاموشی“ کیا کہنے ” حرف الف “ منفرد انداز کی حامل نظم جس کی ابتدائی سطور میں شائبہ تک نہین ملتا کہ نظم کو موڈ کیا ہو گا لیکن اچانک وہ ایک ایسا رنگ اختیار کرتی ہے کہ قاری بے اختیار گہری سانس لیتا...
  17. منیر انور

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    ۔۔۔ طویل لیکن بہت مربوط اور داستان کا سا انداز لئے ہوئے ایک دل میں ترازو ہو جانے والی نظم ۔۔ جذبوں کے سچے اظہار سے مزین لفظ ممکن ہی نہیں کہ احساس کے تاروں کو نہ جھنجھوڑیں ۔۔ بہت عمدہ ۔۔ مری پوتی جو اپنی عمر کے چوتھے برس میں ہے وہیں اپنے کھلونوں میں مگن تھی چونک کر بولی: ’’سنیں بابا! ابھی اس...
  18. منیر انور

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    محترم یعقوب آسی کی نظم ”ذرا سی بات “ ۔۔ طویل لیکن بہت مربوط اور داستان کا سا انداز لئے ہوئے ایک دل میں ترازو ہو جانے والی نظم ۔۔ جذبوں کے سچے اظہار سے مزین لفظ ممکن ہی نہیں کہ احساس کے تاروں کو نہ جھنجھوڑیں ۔۔ بہت عمدہ ۔۔ مری پوتی جو اپنی عمر کے چوتھے برس میں ہے وہیں اپنے کھلونوں میں مگن تھی...
Top