السلام علیکم
آپ لوگ بھی سوچ رہے ہوں گے کہ ہر دوسرے دن کوئی مسئلہ لیے منہ اٹھائے چلاآتا ہے۔آپ ہی بتائیں میں اور کہاں جاؤں جب اپنا سب کچھ موجود ہے محفل کی صورت میں۔تو جناب نیا مسئلہ یہ ہے میں نے بلاگر پر چند پوسٹس کو ایک جیسے تین لیبل کیے ہیں۔اب میں چاہتا ہوں کہ ڈیلیٹ کیے بغیر ان میں سے ایک...