میرا ایک دوست ولی محمد پاکستان ائیر فورس میں سینئیر ٹیکنیشن ہے ، میں جب بھی چھٹی جاتا ہوں ، وہ اور ہمارا ایک مشترکہ اسلام الدین بھائی دوست مجھے برنس روڈ لے جاتے ہیں ، برنس روڈ کو اپ لوگ کراچی کی پہلی فوڈ سٹریٹ سمجھ لیں جہاں اچھے اچھے اور مزے دار روائتی کھانے ہر وقت دستیاب ہوتے ہیں ۔ قریب چار سال...