فتح بیت المقدس کے بعد کہ جب امیر المومنین حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ بیت المقدس تشریف لے گئے تھے تو عیسائیوں کے شدید اصرار کے بعد بھی آپ نے اُن کے گرجا میں نماز ادا نہیں کی تھی ۔
سو ایسے کسی بھی اقدام سے بچنا چاہیے کہ جسے ہمارے اسلاف نے کسی بھی سبب نہ کیا ہو ۔