پاکستانی زبانوں کے حوالے سے معلومات درکار ہیں
پاکستان میں کل ۷۰ زبانیں بولی جاتی ہیں ان ۷۰ زبانوں میں سے ۱۴ زبانیں صرف چترال میں بولی جاتی ہیں اور خیبر پختونخوا میں کل ۲۷ زبانیں بولنے والے قبایل آباد ہیں، میں پاکستانی زبانوں کے لیے سافٹ ویر، ٹیکسٹ ایڈیٹر بنارہا ہوں، پاکستان کے تمام زبان بولنے...