مماثلت :-
تحریر :- گل زیب انجم.
چھب اور کھب دو ایسے لفظ ہیں جن کو ہم اکثر سنتے آئے ہیں لیکن کبھی ان پر غور نہیں کیا کہ ایک انداز و اسٹائل میں بلائے جانے والے لفظ آپس میں کتنی مماثلت رکھتے ہیں.
چھب سے جب ہم تھوڑے سیانے ہوئے تو کچھ کچھ سے شناسا سے ہو چکے تھےخاص کر ان دونوں میں جب ایک ہی عمر کے...