نتائج تلاش

  1. گل زیب انجم

    تعارف بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے

    ہمارے خلوص کو خلوص سمجھنے کا بہت بہت شکریہ ترجمہ کس نے کیا ۔۔۔۔۔۔۔شاید شیخ آیاز کا ہو لیکن ہم اس میں کوئی خاص معلومات فراہم نہیں کر سکتے. :cowboy1:
  2. گل زیب انجم

    تعارف بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے

    واعلیکم اسلام و رحمۃ پلی کری آئیو حب الوطنی جزایمان ہے ۔ یہ بڑی بات کے آپ کو ویدیش میں دیش کی یاد آوت تاواں جو تعارف ڈهاڈهو سکهو لگو یہ بہت اچھی بات کہ آپ کو بائیس سال شارٹ سکارٹ اور منی جینز میں رہتے ہوئے گزر گے ہیں لیکن دهرتی کی اجرک اور ستاروں سے مہکتی ٹوپی سندھ باد کی مستی بهری لہریں...
  3. گل زیب انجم

    پہاڑی زبان

    آخی ناں کہ پہاڑی زبان نی لڑی چلان آلیاں کی مڑی لڑی تکن نی یاد ہی بسری گئ اے
  4. گل زیب انجم

    تعارف ہماری کہانی اپنی زبانی

    آٹھ نو بسم اللہ بهی کہہ دیں گے آو تے سہی
  5. گل زیب انجم

    تعارف ہماری کہانی اپنی زبانی

    کبهی فرصت ملے تو قرض لوٹا دینا
  6. گل زیب انجم

    تعارف میں کیا میری بساط کیا۔

    کمال کیتا ای بهرا
  7. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    بہت خوب فرمایا بس کسر مضبوطی کی ہے
  8. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    گمنام قاتل :- عمر حیات کی نصف سنچری میں جتنا بھی سنا بس اتنا ہی سنا اسے محبت نے مارا یہ محبت میں جان کی بازی ہار گیا لیکن محبت پهر بهی ایسا قاتل ہے جس کو ہر کوئی ہنس کر گلے لگا لیتا ہے کوئی کیس نہیں کوئی مقدمہ نہیں
  9. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    محبت :- لفظ محبت کے اتنے حروف نہیں جتنے اس کے روپ ہیں ۔
  10. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    شکریہ آپ کا اور شکر ہے اللہ پاک کا جی سیلفی نہیں
  11. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    ماشاءاللہ اچهی شیئرنگ ہے
  12. گل زیب انجم

    تعارف كچھ طاہر نذیر کے بارے میں

    فیر مڑی تے جنت وچ( کشمیر) نو گیے ۔
  13. گل زیب انجم

    تعارف نمرہ عارف کا تعارف

    عاطف بٹ بھی خوش ہو گئے ہونگے ہی ہی ہی اب مشاغل کا جواب دے دیں ۔۔۔۔۔۔۔روٹی
  14. گل زیب انجم

    تعارف نمرہ عارف کا تعارف

    مان لیتے ہیں
  15. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    بلال بھائی شکریہ
  16. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    نماز :- یوں تو نماز اور ماں گود میں سکون کے لحاظ سے بہت مماثلت ہے فرق ہے تو صرف اتنا کہ ماں کی گود میٹهی نیند سلا دیتی ہے اور نماز اللہ سے ملا دیتی ہے
  17. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    تسکین :- نماز کی ساری تسکیں سجدے میں ہے اگر سجدہ نہ ہوتا تو تسکین کیسے حاصل ہوتی ۔
  18. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    دل و دماغ :- دل و دماغ میں یہی فرق ہوتا ہے کہ دل دیکھ کر فیصلے کرتا ہے اور دماغ سوچ کر :-
  19. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    تعلق :- زبان کا تعلق باتوں سے تو ہوتا ہو گا لیکن کہنے سے نہیں ہوتا کیونکہ کہتے تو وہ بھی بہت کچھ ہیں جن کی زبان نہیں ہوتی :-
  20. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    وہ وہ نہیں ہوتے :- میں نے لوگوں سے متاثر ہونا چهوڑ دیا ہے کیوں کہ وہ لوگ وہ نہیں ہوتے جو وہ دیکهتے ہیں۔
Top